مبارکباد فاطمہ قدوسی ’’ محسنہ سے مشاق ‘‘ کا سفر ایک ہی لڑی میں

زینب

محفلین
محسن حجازی کو خبر ہوگئی کہ زینو بٹیا ان کی کرسیاں بانٹتی پھر رہی ہے تو خیر نہیں۔
ویسے بھی سارہ پاکستان جاسوسی کردار ادا کررہی ہے ۔

ہاہاہا محسن کو خبر ہونے تک ہم نے چن بھی چڑھا دینا ہے ،،ویسے خبر ہو بھی گئی تو نبڑ لیں گے،،مغل بھئی سارہ اپنی پارٹی کی ہے وہ مخالف پارٹی کے لیے جاسوسی نہین کرے گی:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
یہی کہ ڈھائی سال میں محسن کا عہدہ حاصل کیا۔ ارے اتنا بھی سمجھ میں نہیں آتا، تمہارے سر میں کیا بھرا ہوا ہے جوؤں کے علاوہ؟
 
فخرنوید

محفلین
ایک ڈرامہ میں سین تھا

ساس اپنی بہو کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھ رہی تھی۔
اس نے کہا بہو ذرا جلدی کھاو دو گھنٹے ہو گئے ہیں

بہو نے کہا دیکھو نا " با " میں نے بیس دانے کھا لئے ہیں۔

ایسے ہی انہوں نے آخر کار محسنہ کا روپ دھار ہی لیا ہے
 
زینب

محفلین
یہی کہ ڈھائی سال میں محسن کا عہدہ حاصل کیا۔ ارے اتنا بھی سمجھ میں نہیں آتا، تمہارے سر میں کیا بھرا ہوا ہے جوؤں کے علاوہ؟

بھائی جی یخییییییییییییییییییییییییی اپ بھی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کیا پتا تھا اپ لوگ خفیہ خفیہ کیا باتیں کر رہے ہو
 
شمشاد

لائبریرین
اس میں خفیہ والی کیا بات ہے، فاطمہ کی تاریخ شمولیت دیکھ لو، خود ہی سمجھ میں آ جائے گا۔
 
طالوت

محفلین
اس میں خفیہ والی کیا بات ہے، فاطمہ کی تاریخ شمولیت دیکھ لو، خود ہی سمجھ میں آ جائے گا۔
آپ کی بات خاصی وزنی ہے ۔۔
یہی کہ ڈھائی سال میں محسن کا عہدہ حاصل کیا۔ ارے اتنا بھی سمجھ میں نہیں آتا، تمہارے سر میں کیا بھرا ہوا ہے جوؤں کے علاوہ؟
---------------------
یہ جو خبر گردش میں ہے کہ سعودیہ میں جوؤیں خریدی اور بیچی جا رہی ہیں تو محترمہ سے 50-50 پر کاروبار نہ شروع کریں ;)
وسلام
 
زینب

محفلین
بھائی جی گندی گندی چیزوں کی باتیں نا کریں‌نا ۔ویسے میں کوئی بھگانے والوں میں سے ہوں‌بھلا
 
ف۔قدوسی

محفلین
مجھے تو آئے ہوئے 2/3 ہفتے بھی نہیں ہوئے آپ لوگ 2 سال کی بات کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے رجسٹرڈ ہوئے 2 سال ہوگئے یہاں آئے ہوئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زین & فہیم بھائ شکریہ
 
مغزل

محفلین
ہاہاہا محسن کو خبر ہونے تک ہم نے چن بھی چڑھا دینا ہے ،،ویسے خبر ہو بھی گئی تو نبڑ لیں گے،،مغل بھئی سارہ اپنی پارٹی کی ہے وہ مخالف پارٹی کے لیے جاسوسی نہین کرے گی:rollingonthefloor:

لیکن ہے کہاں وہ پارٹی ۔ کوئی نام بھی نہیں لیتا اس کا تو ۔ اب ٹی پارٹی ہوتی تو ہمارا بھی بھلا ہوجاتا۔:coffee:
 
طالوت

محفلین
مجھے تو آئے ہوئے 2/3 ہفتے بھی نہیں ہوئے آپ لوگ 2 سال کی بات کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے رجسٹرڈ ہوئے 2 سال ہوگئے یہاں آئے ہوئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زین & فہیم بھائ شکریہ
مگر پتا تو چلے ایسی کیا جلدی تھی رجسٹر ہو نے کی ؟ یا پھر دیر سے آنے کا سبب کیا ہوا ؟
وسلام
 
Top