مبارکباد فاخر بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

اے خان

محفلین
فاخر بھائی آپ کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو:party:
Untitled-fakjhir.png
 

فاخر

محفلین
آپ تمام لوگوں کا فرداً فرداً، بہت بہت شکریہ۔۔ یہ آپ لوگوں کی محبت ہے کہ دور سرحد پار سے کھنچے چلے آتے ہیں۔ اور کچھ نہ کچھ پوسٹ کر دیتے ہیں۔ آج اس محفل میں میرے پوسٹ کی کل مجموعی تعداد ایک ہزار ہوگئی مجھے پتہ نہیں چلا، یہ تو اے خان صاحب کا شکریہ جنہوں نے اس سمت توجہ دلائی۔۔۔۔ دعا کیجئے کہ اسی طرح ھمارا یہاں آنا جانا لگا رہے، یہ محفل استاد کی طرح ھے۔ یہاں ہر ھمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا رہتا ھے۔ شاعری کے شوق نے یہاں اس محفل تک کھینچ لایا، اور پھر رفتہ رفتہ اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اور ان شاءاللہ آئندہ بھی ھم اس سے کچھ نہ کچھ سیکھتے رہیں گے۔
 
آپ کہاں غائب ہو ؟؟؟؟؟
بھیا آپ جیسی چاہے قسم لے لیں،
ہم روزانہ محفل پر ہی موجود ہوتے ہیں
البتہ یہ الگ بات ہے کہ ہم نے آج کل محفل کے بھوتوں کے ساتھ تعلقات بنا لیے ہیں شاید اس لیے منظر عام سے غائب لگتے ہیں ۔
بھائی عدنان صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خیریت سے ہیں بھائی جان ؟ آج کل کہاں غائب ہیں؟ کیا کچھ مصروفیت بڑھ گئی ہے کیا؟
کچھ تو اپنی خبر دیا کریں۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الحمدللہ ،
اللہ کریم کا بے حد کرم ہے ۔
محفل اور کام کی مصروفیات ساتھ ساتھ ہی چلتی رہتی ہیں ۔
 

اے خان

محفلین
بھیا آپ جیسی چاہے قسم لے لیں،
ہم روزانہ محفل پر ہی موجود ہوتے ہیں
البتہ یہ الگ بات ہے کہ ہم نے آج کل محفل کے بھوتوں کے ساتھ تعلقات بنا لیے ہیں شاید اس لیے منظر عام سے غائب لگتے ہیں ۔
ہائے عدنان بھائی یعنی آپ بھوت بن گئے ہیں مجھے ایک کہانی یاد آگئی ایک پری زاد کو ایک لڑکے سے پیار ہوجاتا ہے تو اسے اپنے جیسا بنا لیتی ہے آپ کے ساتھ بھی کچھ اس طرح تو نہیں ہوا؟؟؟؟
 
Top