محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
بھائی یا بھیا؟؟؟اس کو اس طرح لکھیں: ’’بھئی ہمرے ترپھ سے فکھروا بھائی کو مبارک باد ‘‘![]()
بھائی یا بھیا؟؟؟اس کو اس طرح لکھیں: ’’بھئی ہمرے ترپھ سے فکھروا بھائی کو مبارک باد ‘‘![]()
آمین ثم آمین ۔بہوت بہوت مبارکوا ہو بھیا ... ہمری دعا ہے کہ اللہ میاں تمرے دوئی ہجار مراسلہ بھی فٹاک سے کروائی دیں.
دونوں چلت ہے ۔ ہم اہل جبان ہے نا؟ اِی خاطر دونوں چلی!!بھائی یا بھیا؟؟؟![]()
جزاک اللہ !!!فاخر بھائی! مبارک ہو.