مبارکباد فاتح کی ایک اور فتح

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو فاتح۔۔،
دو ہزار پیغامات کا ہدف پار کرنے پر۔ اگرچہ اس میں مہارت کا اضافہ تو نہیں‌ہوا۔ یوں بھی لائبریری کے ارکان کی تعریف میں محفل خاموش رہتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
مبارک مبارک فاتح بھائی اس ہی طرح فتوحات میں اضافہ کرتے رہیں ۔۔:)

congrats008.gif
 

شمشاد

لائبریرین
بہت مبارک ہو جناب

اور ہاں مجھے آپ سے طلسم ہوشرباء پر بات کرنی ہے۔ کب فرصت ہو گی آپ کو؟
 

زینب

محفلین
یہ دھاندلی ہے میں‌نہیں‌مانتی۔۔۔۔۔۔۔اس کے لیے میں محفل کی عدالت میں‌جاؤں گی۔۔۔۔۔۔۔۔

بھلا فاتح بھائی آتے بھی نہیں پر بھی وہ مجھ سے آگے کیسے نکل گئے میں‌تو روز آتی ہوں۔۔۔۔۔فاتح‌بھائی تیار ہو جایئں‌ایف اءٰ آر کے لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فاتح

لائبریرین
مبارک ہو فاتح۔۔،
دو ہزار پیغامات کا ہدف پار کرنے پر۔ اگرچہ اس میں مہارت کا اضافہ تو نہیں‌ہوا۔ یوں بھی لائبریری کے ارکان کی تعریف میں محفل خاموش رہتی ہے۔

بہت شکریہ اعجاز صاحب آپ کی محبتوں کا کہ آپ نے یاد رکھا۔ ویسے مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ میں نے یہ دھاگا کل سے دیکھا کیوں نہیں۔۔۔ مزید یہ کہ آپ کی مبارک باد پا کر ہی مجھے علم ہوا کہ میں 2000 پیغامات بھیج چکا ہوں۔
ایک مرتبہ پھر شکریہ!
 

فاتح

لائبریرین
جناب الف نظامی، محمد وارث، فرخ، ابن سعید، سارہ خان، ایم بلال، تعبیر، حجاب، damsel، شمشاد اور حسن علوی صاحبان آپ سب کا بہت بہت شکریہ
 

damsel

معطل
بہت شکریہ اعجاز صاحب آپ کی محبتوں کا کہ آپ نے یاد رکھا۔ ویسے مجھے حیرت ہو رہی ہے کہ میں نے یہ دھاگا کل سے دیکھا کیوں نہیں۔۔۔ مزید یہ کہ آپ کی مبارک باد پا کر ہی مجھے علم ہوا کہ میں 2000 پیغامات بھیج چکا ہوں۔
ایک مرتبہ پھر شکریہ!

جی کیا کہنے اس بے خودی کے

یہ بھی ایک انداز ہے جو قدرت نے کسی کسی کو ہی ودیعت کیا ہے:)

یہان یہ عالم ہے کہ آتے جاتے پوسٹس کی تعداد پر نظر ضرور ڈالتے ہیں:rolleyes:
 
Top