ظفری
لائبریرین
بھئی میں نے یہ دعویٰ اس نسبت سے کیا ہے کہ میرا نام ظفر ہے اور اس کا مطلب ہے " فتح " ۔ اور کوئی فاتح ، اسی صورت میں فاتح بن سکتا ہے ۔ جب اسے فتح میسر ہو ۔یہ لیں یہ ایک اور حصہ دار آ گئے۔

اسی سے تو پوچھا تھا مگر بیچ میں کھچڑی بن گئی ۔۔۔۔۔تو پھر اب فتح جانے یا فاتح، سانوں کی۔![]()
اوہ اس کا جواب لکھ رہا تھا کہ بجلی چلی گئی۔ ابھی لکھتا ہوں![]()
یہ دھاگہ آج کئی بار نظر سے گذرا ۔۔۔ مگر یہ گمان نہیں تھا کہ فاتح کے لیئے تخلیق کیا گیا ہے ۔ میں سمجھا تھا کہ استادِ محترم نے لائیبریری کے حوالے سے کچھ پوسٹ کیا ہے ۔
تو فاتح ، دیر سے آنے کی معذرت کیساتھ میری طرف سے بھی دو ہزاریہ بننے پر تم کو مبارک ہو ۔ اور ہاں ۔۔۔۔۔۔ تم تو جانتے ہی ہوگے کہ تم فاتح اس وقت تک نہیں بن سکتے ۔ جب تک میرا ساتھ میسر نہ ہو ۔۔۔ کیوں ، کیا خیال ہے ۔ ؟![]()

لگا دیجیئے گا جناب سند رہے گی ورنہ ہم کو بھوت پریت سے بڑا ڈر لگتا ہے![]()
ٌٌٌمبارکبادٌٌٌٌ
اب کبھی کسی جگہ ٹائم سے بھی پہنچے ہو کیا![]()
اس سنگ میل کو عبور کرنے پر مبارک باد قبول ہو!
ھممم اچھا سوال ہے۔۔۔ ہار مانی۔۔ اب خود ہی جواب دو
مبارک ہو آپ کو ۔ ۔ ۔
میری طرف سے بھی شکریہ قبول کیجئے