قیصرانی
لائبریرین
تو آپ فرمائیے کیا سیکھنا چاہ رہی ہیں؟ میں جاہل سا بندہ ہوں، علم اتنا زیادہ نہیں کہ بلند بانگ دعوے کر سکوں۔ جس چیز پر دسترس تھی، اس کی پیشکش کر دیپیشکش بھی تو کوی چج والی ہو نا ۔۔۔ کھری کھری سنانا سیکھا رہا ہوں!!! آپ بھی سیکھ لیجیے ۔۔لاحول ولا
 
				 
 
		 
 
		 خدارا یہ غضب مت کیجیے گا ۔
خدارا یہ غضب مت کیجیے گا ۔ آپکو دسترس نسخوں پر ہی حاصل ہے ۔۔۔اب یہ تو سامنے ہی کی بات ہے نہ
آپکو دسترس نسخوں پر ہی حاصل ہے ۔۔۔اب یہ تو سامنے ہی کی بات ہے نہ 
 
 
		 
		

 
 
		 
 
		