مدیحہ گیلانی
محفلین
ذوق نے ہو زلف کو چھیڑا تو لے مجھ سے قسم
تونے خود چھیڑا اُسے اور برہم اتنا ہوگیا۔
ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا ۔۔۔۔
![Battingeyelashes :battingeyelashes: :battingeyelashes:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/yahoo/battingeyelashes.gif)
![Heehee :heehee: :heehee:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/yahoo/heehee.gif)
ذوق نے ہو زلف کو چھیڑا تو لے مجھ سے قسم
نسخہ جات براے زلف حسیں درازکونسے نسخے تجویز کر رہا ہے قیصرانی میرے پیچھے![]()
اب تم نے باقاعدہ مہر ثبت کر دیبس یار ، اب کیا کروں کرنا پڑتا ہے![]()
کھل بنولہ، سرسوں کا تیل اور دہی۔ سرسوں کا تیل میں نے مہیا کیا تھا باقی اجزاء ساجد بھائی نے مہیا کئے تھے![]()
قیصرانی سے نسخہ منگوا سکتے ہیں لیکن براہ راست ملاقات نہ ہو تو بہتر ہے۔ ورنہ نسخے کی ناکامی عیاں ہو جائے گیذوق نے ہو زلف کو چھیڑا تو لے مجھ سے قسم
تونے خود چھیڑا اُسے اور برہم اتنا ہوگیا۔
ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا ۔۔۔ ۔لیکن خیر بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے قیصرانی صاحب کے پاس بڑے زبردست نسخے موجود ہیں ۔۔آپ ان سے رجوع فرما لیجیے گا ۔پریشانی کی کوی بات ہی نہیں ہے ۔ہو جاتا ہے ایسا۔۔۔ عمر کا تقاضا ہے ناں
![]()
جی ننھے فرشتے!ویسے تشریح کرکے میں نے فاتح سے بات کی اور مزید تشریح سے مجھ پر بھی کئی گوشے وا ہوئے اور لطف مزید بڑھ گیا۔
فاتح کی شاعری کی تو خصوصا تشریح ہونی چاہیے کیونکہ ٹین ایجر بے چارے تو ان اشعار کو فیس بک پر پوسٹ کرکے "پسند" بھی نہیں کروا سکتے ۔
اس لیے ہی تو ابن سعید نے فیس بک پر داد نہیں دی۔![]()
ایک اچھا خاصہ پی ایچ ڈی مقالہ لکھا جا سکتا ہے بعنوان، "محب صاحب کے کلام میں ابہام!"فاتح ، بھئی میں نے تمہاری اس غزل کی کسی سے تعریف کی تو مجھے تو سخت ڈانٹ پڑی اور کہا گیا کہ مجھے تم اپنا فرمائشی یا تشہیری مقرر کر کے کتاب چھپوا لو ، خوب بکے گی۔
اس کے ساتھ بھی کچھ توبہ استغفار کیا گیا ، اس لیے بھئی میں جو مزید داد دینے والا تھا وہ پچھلی داد سمیت واپس کر دو ۔![]()
ایہامایک اچھا خاصہ پی ایچ ڈی مقالہ لکھا جا سکتا ہے بعنوان، "محب صاحب کے کلام میں ابہام!"![]()
![]()
![]()
لا حول و لا قوۃ الا باللہ! ہمیں کسی معاملے میں ملوث نہ کیا جائے، ہم ایسے کسی بھی معاملے سے اپنی برأت کا اعلان کرتے ہیں۔چلو ڈیل کنفرم ہو گئی۔۔۔ تم بزبان شاعر تشریح کی آڈیو ریلیز کر دو اور میں کسی خاص خطۂ زمین کے احباب کے متعلق روح فرسا انکشافات کی آڈیو۔۔۔ ٹھیک ہو گیا؟ بالکل ٹھیک ہو گیا
یوں بھی ابن سعید کو تو تم نے کود ہی ٹیگ کر دیا ہے۔۔۔ وہ بھی نیند سے اٹھ کر سیدھا ادھر ہی آتے ہوں گے۔
آپ کی برات بلکہ جلوس کا انتظام ہو رہا ہے۔ فکر مت کیجیےلا حول و لا قوۃ الا باللہ! ہمیں کسی معاملے میں ملوث نہ کیا جائے، ہم ایسے کسی بھی معاملے سے اپنی برأت کا اعلان کرتے ہیں۔![]()
![]()
![]()
یہ تو ننھے فرشتوں کے بانی سے پوچھیے۔۔۔ابہام اور ایہام میں کیا فرق ہے؟![]()
محب کی وضاحت سے بات پلے نہیں پڑنییہ تو ننھے فرشتوں کے بانی سے پوچھیے۔۔۔
نہیں یہ اچھا ہے کہ ایک ایک پڑیا سبھی کے لیے رکھیں کہ بوقت ضرورت کام آئے!آپ کی برات بلکہ جلوس کا انتظام ہو رہا ہے۔ فکر مت کیجیے