فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

قیصرانی

لائبریرین
پیشکش بھی تو کوی چج والی ہو نا ۔۔۔ کھری کھری سنانا سیکھا رہا ہوں!!! آپ بھی سیکھ لیجیے ۔۔لاحول ولا:noxxx:
تو آپ فرمائیے کیا سیکھنا چاہ رہی ہیں؟ میں جاہل سا بندہ ہوں، علم اتنا زیادہ نہیں کہ بلند بانگ دعوے کر سکوں۔ جس چیز پر دسترس تھی، اس کی پیشکش کر دی :) لسٹ بتا دیجئے کہ کون کون سی پیشکش چج والی ہے؟ :)
 
تو آپ فرمائیے کیا سیکھنا چاہ رہی ہیں؟ میں جاہل سا بندہ ہوں، علم اتنا زیادہ نہیں کہ بلند بانگ دعوے کر سکوں۔ جس چیز پر دسترس تھی، اس کی پیشکش کر دی :) لسٹ بتا دیجئے کہ کون کون سی پیشکش چج والی ہے؟ :)
ویسے کیا آپ اپنا نسخوں والا کاروبار چھوڑکر تدریس سے وابستہ ہونے لگے ہیں؟؟:battingeyelashes:خدارا یہ غضب مت کیجیے گا ۔:heehee:آپکو دسترس نسخوں پر ہی حاصل ہے ۔۔۔اب یہ تو سامنے ہی کی بات ہے نہ :battingeyelashes:ہم نے تو اب جو کچھ سیکھنا تھا سیکھ چکے بخوبی اب تو سیکھا رہے ہیں:)
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے کیا آپ اپنا نسخوں والا کاروبار چھوڑکر تدریس سے وابستہ ہونے لگے ہیں؟؟:battingeyelashes:خدارا یہ غضب مت کیجیے گا ۔:heehee:آپکو دسترس نسخوں پر ہی حاصل ہے ۔۔۔ اب یہ تو سامنے ہی کی بات ہے نہ :battingeyelashes:ہم نے تو اب جو کچھ سیکھنا تھا سیکھ چکے بخوبی اب تو سیکھا رہے ہیں:)
جی نہیں، تدریس کا کاروبار چھوڑ کر ہی نسخوں کے کاروبار سے منسلک ہوا تھا۔ ویسے سنتے تھے کہ اچھا استاد ہمیشہ شاگرد ہی رہتا ہے :) خیر، وقت وقت دی گال اے :(
 
جی نہیں، تدریس کا کاروبار چھوڑ کر ہی نسخوں کے کاروبار سے منسلک ہوا تھا۔ ویسے سنتے تھے کہ اچھا استاد ہمیشہ شاگرد ہی رہتا ہے :) خیر، وقت وقت دی گال اے :(
اوہو اچھا اچھا ۔۔۔:)ہم نے کب کہا کہ ہم اچھے استاد ہیں ۔۔۔ہاں لوگ کہتے ہوں تو الگ بات ہے:) ہنڑ اے تساں نوی گال کر ڈیتی وے ۔۔۔۔جیویں بندے دا کوی پتہ نی لگدا ناں ایویں ویلا وی تاں بدل ویندے:)اب فاتح صاحب نے آکر دفعہ 302 لگا دینی ہے :heehee: ۔۔۔کہ ہیں ہیں اتھاں کیا پیاں تھیندے :tongueout:
 
قیصرانی

لائبریرین
اوہو اچھا اچھا ۔۔۔ :)ہم نے کب کہا کہ ہم اچھے استاد ہیں ۔۔۔ ہاں لوگ کہتے ہوں تو الگ بات ہے:) ہنڑ اے تساں نوی گال کر ڈیتی وے ۔۔۔ ۔جیویں بندے دا کوی پتہ نی لگدا ناں ایویں ویلا وی تاں بدل ویندے:)اب فاتح صاحب نے آکر دفعہ 302 لگا دینی ہے :heehee: ۔۔۔ کہ ہیں ہیں اتھاں کیا پیاں تھیندے :tongueout:
لوگیں دی گال دا کیا بھروسہ؟ تساں آپنڑے بارے جو رائے رکھیندو، اوہا ای قبول کر گھندے سے۔ ناتیں لوگیں دی گال تاں کجھ وی تھی سگدی اے

فاتح بھئی تاں سرائیکی تے ہتھ سدھے کریندے پین۔ ہنیں کوں تاں آپے چنگا لگسی
 
فاتح

لائبریرین
بہت ہی زبردست محب بھائی۔ کیا شاندار مضمون باندھا ہے فاتح بھائی نے۔
خاص طور پر قطبین والے شعر کا اب مزہ آیا کیا کمال کا ہے۔ لاجواب۔
فاتح بھائی اب اصل والی داد قبول کریں میری طرف سے۔:great:
رانا بھائی! اب میری طرف سے بھی اصلی شکریہ قبول کریں۔ :thumbsup:
 
فاتح

لائبریرین
واہ واہ ! سبحان اللہ کیا عمدہ غزل ہے۔ بہت لطف آیا غزل پڑھ کر ۔
اور اس دفعہ تو تشریح بھی تھی لہذا لطف دوبالا ہو گیا ۔
ویسے بڑی جلدی کی آپ نے اسے مکمل کرنے میں :)
بہت سی داد قبول فرمایے اتنی اچھی غزل پر۔
بہت شکریہ مدیحہ صاحبہ۔ ممنون ہوں۔ واقعی یہ جلدی ہی تھی کہ کچھ ہی مہینوں میں مکمل ہو گئی ورنہ تو سال لگ جاتے ہیں ایک غزل میں۔ :)
 
بہت ہی زبردست محب بھائی۔ کیا شاندار مضمون باندھا ہے فاتح بھائی نے۔
خاص طور پر قطبین والے شعر کا اب مزہ آیا کیا کمال کا ہے۔ لاجواب۔
فاتح بھائی اب اصل والی داد قبول کریں میری طرف سے۔:great:

تشریح بزبان شاعر بھی ہے ایک جو پیش کرنے کی اجازت کا انتظار ہے ۔ ;)
 
واہ واہ ! سبحان اللہ کیا عمدہ غزل ہے۔ بہت لطف آیا غزل پڑھ کر ۔
اور اس دفعہ تو تشریح بھی تھی لہذا لطف دوبالا ہو گیا ۔
ویسے بڑی جلدی کی آپ نے اسے مکمل کرنے میں :)
بہت سی داد قبول فرمایے اتنی اچھی غزل پر۔

ویسے تشریح کرکے میں نے فاتح سے بات کی اور مزید تشریح سے مجھ پر بھی کئی گوشے وا ہوئے اور لطف مزید بڑھ گیا۔

فاتح کی شاعری کی تو خصوصا تشریح ہونی چاہیے کیونکہ ٹین ایجر بے چارے تو ان اشعار کو فیس بک پر پوسٹ کرکے "پسند" بھی نہیں کروا سکتے ۔

اس لیے ہی تو ابن سعید نے فیس بک پر داد نہیں دی۔ :p
 
فاتح ، بھئی میں نے تمہاری اس غزل کی کسی سے تعریف کی تو مجھے تو سخت ڈانٹ پڑی اور کہا گیا کہ مجھے تم اپنا فرمائشی یا تشہیری مقرر کر کے کتاب چھپوا لو ، خوب بکے گی۔
اس کے ساتھ بھی کچھ توبہ استغفار کیا گیا ، اس لیے بھئی میں جو مزید داد دینے والا تھا وہ پچھلی داد سمیت واپس کر دو ۔ :cry:
 
فاتح

لائبریرین
تشریح بزبان شاعر بھی ہے ایک جو پیش کرنے کی اجازت کا انتظار ہے ۔ ;)
چلو ڈیل کنفرم ہو گئی۔۔۔ تم بزبان شاعر تشریح کی آڈیو ریلیز کر دو اور میں کسی خاص خطۂ زمین کے احباب کے متعلق روح فرسا انکشافات کی آڈیو۔۔۔ ٹھیک ہو گیا؟ بالکل ٹھیک ہو گیا ;)
یوں بھی ابن سعید کو تو تم نے کود ہی ٹیگ کر دیا ہے۔۔۔ وہ بھی نیند سے اٹھ کر سیدھا ادھر ہی آتے ہوں گے۔
 
رانا

محفلین
تشریح بزبان شاعر بھی ہے ایک جو پیش کرنے کی اجازت کا انتظار ہے ۔ ;)
ارے واہ۔ پھر تو ہم شدت سے منتظر ہیں۔ جلدی سے اجازت حاصل کریں اور اگر اجازت دینے میں تامل کریں تو انہیں بتادیں کہ استاد جی کی ڈائری سے کوئی دوسرا ورق بھی سامنے آسکتا ہے!!!;)
 
چلو ڈیل کنفرم ہو گئی۔۔۔ تم بزبان شاعر تشریح کی آڈیو ریلیز کر دو اور میں کسی خاص خطۂ زمین کے احباب کے متعلق روح فرسا انکشافات کی آڈیو۔۔۔ ٹھیک ہو گیا؟ بالکل ٹھیک ہو گیا ;)

میں لکھنے کی بات کر رہا ہوں اور ٹھیک کبھی پہلے ہوا ہے جو اب ہو گا :p
 
فاتح

لائبریرین
ارے واہ۔ پھر تو ہم شدت سے منتظر ہیں۔ جلدی سے اجازت حاصل کریں اور اگر اجازت دینے میں تامل کریں تو انہیں بتادیں کہ استاد جی کی ڈائری سے کوئی دوسرا ورق بھی سامنے آسکتا ہے!!!;)
ہماری جانب سے تو تحریری اجازت اوپر کے مراسلے میں عنایت فرما دی گئی ہے۔۔۔ بس اب تو محب علوی پر منحصر ہے وہ جب چاہے گا آڈیوز ہی آڈیوز بکھری ہوں گی چہار سو
 
ارے واہ۔ پھر تو ہم شدت سے منتظر ہیں۔ جلدی سے اجازت حاصل کریں اور اگر اجازت دینے میں تامل کریں تو انہیں بتادیں کہ استاد جی کی ڈائری سے کوئی دوسرا ورق بھی سامنے آسکتا ہے!!!;)

ابھی ابھی مجھے خیال آیا ہے کہ کچھ سیانوں نے کہا ہے کہ تشریح سے شعر کا حسن خراب ہو جاتا ہے

ایسی چیزیں اردو کے پرچوں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔
 
رانا

محفلین
ابھی ابھی مجھے خیال آیا ہے کہ کچھ سیانوں نے کہا ہے کہ تشریح سے شعر کا حسن خراب ہو جاتا ہے
ایسی چیزیں اردو کے پرچوں میں ہی اچھی لگتی ہیں۔
ہوںںںںں۔ اب یہ معاملہ ایسا ہے کہ ہم کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کہ اردو اور اردو شاعری کے آداب سے قطعا ناواقف ہیں۔:idontknow:
اب ہم یہی کرسکتے ہیں کہ اپنی اردو بہتر بنانے کی کوشش شروع کردیں تاکہ اشعار سے خیالات پڑھ سکیں۔:)
 
Top