عثمان
محفلین
کرشماتی غائب میں کوئی بتی نہیں ہوتی۔ سرخ بتی واقعی غیر حاضری کی علامت ہے۔اب ہم اس سرخ بتی کا کیا مطلب سمجھیں؟
اس وقت نہ جانے آپ واقعی غائب ہیں یا پھر کرشماتی طور پر غائب ہیں۔![]()
ویسے میرا خیال ہے کہ زرد رنگ کی بھی بتی ہونی چاہیے۔ تا کہ ان لوگوں کی نشاندہی رہے جو آن لائن تو ہیں لیکن ان کی توجہ نیٹ پر دوسری سائیٹس پر سرفنگ کرنے میں ہے۔

۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ پاکستانی وہ کام کرتے بھی دکھ جاتے ہیں جن کا ان کو پتا بھی نہیں ہوتا۔ اچھا ہے ناں زیادہ زیادہ کام دکھیں گے 
