ساتویں سالگرہ غائب محفلین

عثمان

محفلین
اب ہم اس سرخ بتی کا کیا مطلب سمجھیں؟

اس وقت نہ جانے آپ واقعی غائب ہیں یا پھر کرشماتی طور پر غائب ہیں۔ :D
کرشماتی غائب میں کوئی بتی نہیں ہوتی۔ سرخ بتی واقعی غیر حاضری کی علامت ہے۔ :)
ویسے میرا خیال ہے کہ زرد رنگ کی بھی بتی ہونی چاہیے۔ تا کہ ان لوگوں کی نشاندہی رہے جو آن لائن تو ہیں لیکن ان کی توجہ نیٹ پر دوسری سائیٹس پر سرفنگ کرنے میں ہے۔ :p
 

فہیم

لائبریرین
ویسے گمشدہ تو صرف جیہ اور ماوراء کو کہا جاسکتا ہے۔
جو واقعی بالکل گم ہوگئی ہیں۔

باقی لوگ میرا نہیں خیال گمشدہ ہیں :)

ہاں محفل سے غائب ضرور ہیں :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے میں سوچ رہی تھی کہ اگر کبھی میں بھی آنا بند کر دوں تو کیا مجھے بھی سب ایسے ہی یاد کریں گے :blushing:
ٹرائی تو کرنے دیں ناں بھیا۔۔ :p
آئی کانٹ ڈو دیٹ بھیا
کم آن۔۔ لیٹ می ٹرائی :rollingonthefloor:
سوچنا بھی نہیں ورنہ :cowboy:
یا اگر کبھی ایسا ہو بھی گیا تو میں نے اپنی بنائی ہوئی چائے آپ کو بھجوا دینی ہے :heehee:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
عثمان بھائی
آج ناں آپ آن لائن آجائیں سالگرہ کی خوشی میں
سلمانی ٹوپی اتار دیں
مقدس اگر آپ نے بھی ٹوپی بدلنی ہوئی تو بتائیے گا سلیمانی ٹوپی مجھے دے دیں۔ میری پاکستانی ٹوپی کے بدلے میں:openmouthed:۔ اس کی خوبی یہ ہے کہ پاکستانی وہ کام کرتے بھی دکھ جاتے ہیں جن کا ان کو پتا بھی نہیں ہوتا۔ اچھا ہے ناں زیادہ زیادہ کام دکھیں گے :openmouthed:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے گمشدہ تو صرف جیہ اور ماوراء کو کہا جاسکتا ہے۔
جو واقعی بالکل گم ہوگئی ہیں۔

باقی لوگ میرا نہیں خیال گمشدہ ہیں :)

ہاں محفل سے غائب ضرور ہیں :)
غائب ہی کہہ رہے ہیں ناں فہیم۔ ویسے ان دنوں تو آپ بھی غائب غائب لگتے ہیں :) ۔ کیسی جا رہی ہے جاب؟
 

mfdarvesh

محفلین
شاکر القادری بھائی بھی کم کم آتے ہیں۔۔
دوست بھی بہت کم آتے ہیں ۔۔
@بے باک بھائی آتے ہی نہیں۔۔
ظفری بھائی کبھی کبھار جھلک دکھلا جاتے ہیں۔۔
mfdarvesh بھائی نے آنا چھوڑ دیا ہے، کچھ دنوں پہلے دکھے تھے۔۔
حافظ سمیع اللہ آفاقی بھی نہیں آتے اب شاید کوئی ناراضگی ہے محفل سے۔۔
نازنین ناز بھی نہیں آئیں دسمبر کے بعد سے۔۔

جی پیارے بھائی
میں کم کم لکھتا ہوں پر آتا ضرور ہوں
 

طالوت

محفلین
شمشاد بھائی
طالوت،آبی ٹوکول،خورشید آزاد بھائی اور فیصل قریشی بھائی کا ذکر نہیں ہوا
یاد رکھنے کا شکریہ
صحیح کہہ رہی ہیں۔
طالوت (ظہیر بھائی) کو تو آج ہی فون کرتا ہوں۔
فون کرنے کا شکریہ
ظہیر بھائی فیس بک پر پائے جاتے ہیں :)
حجاب بھی بہت کم آتی ہیں۔
مخبریاں۔:shocked:
 

ابوشامل

محفلین
اوہ۔ ابوشامل کا ذکر تو رہ ہی گیا تھا۔ ابھی کرتی ہوں۔ ان کے لئے تو میرے پاس اتنی ساری دعائیں ہیں کہ انہیں معلوم ہی نہیں ہو گا۔
وہ کیا شعر ہے کہ ”نجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے - میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے“ (کچھ اس سے ملتا جلتا ہی شعر ہے)
خیر، ویسے مجھے نہیں معلوم کہ یہ دعائیں مجھے کس کھاتے میں دی جارہی ہیں؟
 
Top