غائب اراکین یا تائب اراکین

محمداحمد

لائبریرین
لو جی ہم تو حاضر ہو گئے۔۔۔ :hatoff:
احمد بھائی بھی قصور وار ہیں۔o_O
انہوں نے ہمیں پڑھائی پر لگایا ہے۔:p
ایک تو جتنے پروفیسر ٹیچر ہیں نا جہاں کوئی بچے دیکھے کلاس کھول کر بیٹھا جاتے ہیں :pچلو بھئی پڑھو اففففففف(n)

ہمیں تو خود محب بھائی نے پھنسایا ہے۔ ورنہ ہم تو محفل کی "انتہائی ادبی" شخصیت تھے۔ :):D
 
نیلم

محفلین
حاضر جناب
ارے ہمیں کس نے سوتے سے جگا دیا ابھی تو سوئے تھے تھک کے :D
,,,
کتنے بے درد ھیں زنداں کے نگہباں محسن
آنکھ لگتی ھے تو ۔۔۔۔۔۔۔ زنجیر ھلا دیتے ھیں
دیکھ لیں نینی بھیا آگئے آپ کے بلانے پہ ۔۔اب پلیز میری حکاتیں پڑھنی مت چھوڑنا:D
 
مہ جبین

محفلین
اپیا آپ کو تو علیحدہ سے پکار کر لکھا ہے کہ آپ سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے۔۔۔ :) اب اگر آپ بھی ایسی باتیں کریں گی تو پھر دیکھ لیں۔۔۔ :evil: آئندہ اگر تائب و غائب کی کوئی قسط آئی تو آپ کا نام سرِ فہرست ہوگا۔۔ وہ بھی ناکردہ کارناموں کے ساتھ :cowboy:
ارے نہیں بھیا۔۔۔۔۔۔ میں تو بس ایویں تم کو تنگ کر رہی تھی :D
بس میں بھی دل سے یہی چاہتی ہوں کہ اس محفل کی رونق لوٹ آئے ، مقدس ، تعبیر ،@نیلم ،@قرۃالعین اعوان ، مدیحہ گیلانی ، سیدہ شگفتہ ، عندلیب ۔ امیداورمحبت فرحت کیانی۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب پیاری بہنیں اور بیٹیاں کہاں چھپی بیٹھی ہیں؟؟؟۔۔۔۔۔۔ کہاں ہے وہ رونق جو کچھ عرصے پہلے یہاں نظر آتی تھی؟؟؟ ۔۔۔۔ سب آجاؤ واپس ، یہ محفل تم سب کے بغیر سونی اور ادھوری ہے اور میں سچ میں بہت اداس ہوں:sad:
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی نیرنگ خیال کا کہ اس نے سب کو یاد کیا اور ہم سب کو یہ احساس دلایا کہ ہم جن کو اپنا سمجھتے ہیں وہ زبانی کلامی نہیں ہے بلکہ ہم سب ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں بھی برابر کے شریک ہیں اور ایک دوسرے کی غیرحاضری کو شدت سے محسوس بھی کرتے ہیں
اور سب بھائیوں اور بیٹوں سے بھی گزارش ہے کہ کچھ وقت اپنی مصروفیات سے نکال کر محفل میں بھی ضرور آیا کریں کہ ان کے ہنسنے بولنے سے محفل کا ماحول خوشگوار رہتا ہے
 
مغزل

محفلین
ہمیں تو کسی نے ٹیگ ہی نہیں کیا ۔۔۔ ہاہاہاہہاہا :) اسے کہتے ہیں پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔۔:p
میں غائبین میں سے ہوں اور میری پٹھانی تائبین میں سے ہے یعنی ہم دنوں ایک دوسرے کے نائبین میں ہیں ۔۔:atwitsend:
یہ الگ بات کے سعود بھیا اور فاتح الافریقہ بھیا سے تمام تر غیاب میں رابطہ ضرور ہے۔۔ :p:p
اور اس تمام عرصے میں خوب خوب شبان و شامان و صبحانِ غیبت بھی منائی جاچکی ہیں۔۔ہاہاہاا :laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
حاضر جناب
ارے ہمیں کس نے سوتے سے جگا دیا ابھی تو سوئے تھے تھک کے :D
,,,
کتنے بے درد ھیں زنداں کے نگہباں محسن
آنکھ لگتی ھے تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ زنجیر ھلا دیتے ھیں
دیکھ لیں نینی بھیا آگئے آپ کے بلانے پہ ۔۔اب پلیز میری حکاتیں پڑھنی مت چھوڑنا:D
اب تو فیصلہ ہو چکا۔۔۔ معذرت :shock:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے نہیں بھیا۔۔۔ ۔۔۔ میں تو بس ایویں تم کو تنگ کر رہی تھی :D
بس میں بھی دل سے یہی چاہتی ہوں کہ اس محفل کی رونق لوٹ آئے ، مقدس ، تعبیر ،@نیلم ،@قرۃالعین اعوان ، مدیحہ گیلانی ، سیدہ شگفتہ ، عندلیب ۔ امیداورمحبت فرحت کیانی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ سب پیاری بہنیں اور بیٹیاں کہاں چھپی بیٹھی ہیں؟؟؟۔۔۔ ۔۔۔ کہاں ہے وہ رونق جو کچھ عرصے پہلے یہاں نظر آتی تھی؟؟؟ ۔۔۔ ۔ سب آجاؤ واپس ، یہ محفل تم سب کے بغیر سونی اور ادھوری ہے اور میں سچ میں بہت اداس ہوں:sad:
بہت بہت شکریہ پیارے بھائی نیرنگ خیال کا کہ اس نے سب کو یاد کیا اور ہم سب کو یہ احساس دلایا کہ ہم جن کو اپنا سمجھتے ہیں وہ زبانی کلامی نہیں ہے بلکہ ہم سب ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں بھی برابر کے شریک ہیں اور ایک دوسرے کی غیرحاضری کو شدت سے محسوس بھی کرتے ہیں
اور سب بھائیوں اور بیٹوں سے بھی گزارش ہے کہ کچھ وقت اپنی مصروفیات سے نکال کر محفل میں بھی ضرور آیا کریں کہ ان کے ہنسنے بولنے سے محفل کا ماحول خوشگوار رہتا ہے
جی اپیا :)
سب کو بلائیں۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیں تو کسی نے ٹیگ ہی نہیں کیا ۔۔۔ ہاہاہاہہاہا :) اسے کہتے ہیں پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔۔:p
میں غائبین میں سے ہوں اور میری پٹھانی تائبین میں سے ہے یعنی ہم دنوں ایک دوسرے کے نائبین میں ہیں ۔۔:atwitsend:
یہ الگ بات کے سعود بھیا اور فاتح الافریقہ بھیا سے تمام تر غیاب میں رابطہ ضرور ہے۔۔ :p:p
اور اس تمام عرصے میں خوب خوب شبان و شامان و صبحانِ غیبت بھی منائی جاچکی ہیں۔۔ہاہاہاا :laugh:
مغل بھائی آپ سے کبھی بھی کسی مراسلے میں گفتگو نہیں ہوئی اس لیے میری تحریر سے آپ کا نام رہ گیا۔۔۔
آپ کو اور بھابھی کو سلام :)
 
Top