مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ بہنا یہ ایک ہزاری منصب۔ یہ ہزاری منصب کی بھی اپنی ہی ایک بات ہے۔ باقی بعد میں تو جتنے بھی ملیں پہلا بہرحال پہلا ہی ہوتا ہے۔:congrats:
 

کاشفی

محفلین
محفل کی رونق۔۔۔
منے کی دشمنِ اعلٰی۔۔۔
اور مدھو آپا کی چھوٹی بہن۔۔
عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔
آپ کو منصبِ یک ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔
اور یہ رہا ان کا ہزارواں مراسلہ۔۔
yFrYh0M.jpg

دعا ہے آپ ایسے ہی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔۔۔ :)
مبارک ہو بہت بہت۔۔خوش رہیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عینی شاہ بیٹا :) کیا کھلا رہی ہیں اس خوشی میں؟
تھینکس منصور بھائی جان :) اور میں کیون کھلاؤں یہ زمہداری تو برادرز کی ہوتی ہے نااااااااااااااااااااا:p ویسے اپ نے جو کھانا ہے بتا دیں بناوا دوں گی خود تو نہیں بنا سکتی نا:p
 

قیصرانی

لائبریرین
تھینکس منصور بھائی جان :) اور میں کیون کھلاؤں یہ زمہداری تو برادرز کی ہوتی ہے نااااااااااااااااااااا:p ویسے اپ نے جو کھانا ہے بتا دیں بناوا دوں گی خود تو نہیں بنا سکتی نا:p
کوئی بات نہیں بیٹا۔ بنا بھی دیتا ہوں اور کھلا بھی دیتا ہوں۔ لیکن چونکہ کبھی مٹھائی بنائی نہیں، اس لئے آپ بھی منہ بنانے سے گریز کیجئے گا
 
Top