مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

عینی شاہ

محفلین
نہیں نہیں میں نے دیکھا ہے کچھ پڑھا ہے اور باقی بھی پڑھتی ہوں ۔منے کے سوالوں نے مصروف کیا ہوا ہے ذرا :D
پھر منااااااااااااااااااااااااااااااا کہاں ہے یہ منااااااااااااااااااااا ہر کسی کے ساتھ پنگے آر ناٹ چنگے:beating:
 

نایاب

لائبریرین
"خالہ جان " کو دلی مبارک باد
ہنستی مسکراتی رہیں سدا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
آہا واہ بھئی واہ!​
ہنسی شاہ۔۔باتوں کی پٹاری! نے اتنی جلدی ہزاروی منصب پالیا۔۔بہت خوب!​
ڈھیروں مبارک بادیں!​
congratulation_typo_poster_by_rabbit_hoang-d3acp7r.jpg
 
Top