مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

محفل کی رونق۔۔۔
منے کی دشمنِ اعلٰی۔۔۔
اور مدھو آپا کی چھوٹی بہن۔۔
عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔
آپ کو منصبِ یک ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔
اور یہ رہا ان کا ہزارواں مراسلہ۔۔
yFrYh0M.jpg

دعا ہے آپ ایسے ہی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔۔۔ :)
 

باباجی

محفلین
واہ جی واہ مانو تو ایک ہاتھ سے لکھنے میں سب سے دو ہاتھ آگے نکلی
زبردست (y)
اس کی تیز رفتاری دیکھ کر لگتا ہے کہ اگلے ہفتے دو ہزاری آرام سے کر لے گی انشاءاللہ :)
 

عینی شاہ

محفلین
محفل کی رونق۔۔۔
منے کی دشمنِ اعلٰی۔۔۔
اور مدھو آپا کی چھوٹی بہن۔۔
عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔
آپ کو منصبِ یک ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔
اور یہ رہا ان کا ہزارواں مراسلہ۔۔
yFrYh0M.jpg

دعا ہے آپ ایسے ہی محفل کی رونق بڑھاتی رہیں۔۔۔ :)
تھینکس انیس بھائی :) منے کی دشمن اعلی :rollingonthefloor:
 
Top