مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم
عینی شاہ صاحبہ آپ کو ایک ہزار پیغام مکمل ہونے کی بہت مبارک ہو
1000postsSG.gif
images
تھینکس بھائی :)
 

عینی شاہ

محفلین
واہ جی واہ مانو تو ایک ہاتھ سے لکھنے میں سب سے دو ہاتھ آگے نکلی
زبردست (y)
اس کی تیز رفتاری دیکھ کر لگتا ہے کہ اگلے ہفتے دو ہزاری آرام سے کر لے گی انشاءاللہ :)
تھینکس بابا جی بھائی ۔۔۔:) ایک ہاتھ سے تو اب لکھنے لگی ہوں ۔۔پہلے تو دونوں سے لکھتی تھی نا :) اب تو ایک ہاتھ بھی کافی فاسٹ ہو گیا ہے :)
 
Top