عینی شاہ
محفلین
تھینکس انکل
تھینکس انکل
تھینکس عائشہمبارک ہو بہنا!![]()
تھینکس بھائیالسلام علیکمعینی شاہ صاحبہ آپ کو ایک ہزار پیغام مکمل ہونے کی بہت مبارک ہو![]()
![]()
شکریہ منے ۔۔۔مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے ظاہر ہے ۔۔۔اور تم باز نہمبارکاں جی مبارکاں
ایک اور سوال
آپ کو کیسا لگ رہا ہے اس سپر فاسٹ ہزاری منصب پہ آ کے؟
تھینکس مقدس اور تم نے میرا انٹرویو نہیں پڑھا ناواؤؤؤؤ عینی
ڈھیروں مبارک ہو![]()
تھینکس محب بھائی جان
تھینکس بابا جی بھائی ۔۔۔واہ جی واہ مانو تو ایک ہاتھ سے لکھنے میں سب سے دو ہاتھ آگے نکلی
زبردست
اس کی تیز رفتاری دیکھ کر لگتا ہے کہ اگلے ہفتے دو ہزاری آرام سے کر لے گی انشاءاللہ![]()
تھینکس نیلم آپی اور اپ نے بھ میرا انٹرویو نہیں پڑھاواؤ بہت مبارک ہو عینی ایک ہزاری منصب![]()
تھینکس انکلایک ہزار پیغام مکمل ہونے کی بہت مبارک ہو عینی سس
تھینکسمباراکاں
چلیں پھر یہ ٹھیک ہے
سپر فی میل فاسٹ ہزاری منصب ود کراس
تھینکس بھائیبہت بہت مبارک ہو آپ کو
واقعی؟انیس بھیا مکا پڑے گا تسی کو
شکریہشریر اعلٰی سے مدیرِ دشمنِ اعلیٰ تک
عنوان میں نے بتا دیا۔۔ مضمون کوئی لکھ دے۔۔۔ ۔![]()
آٹنپ منٹجھے منٹکا کنٹیوں منٹاریں گنٹی؟انیس بھیا مکا پڑے گا تسی کو
تھینکس خیال بھائیبہت مبارک ہو عینی یہ ہزاروی منصب۔۔۔![]()