مبارکباد عید کارڈز ،

تیشہ

محفلین
واہ باجو پھر تو مزے ہیں آپ کے ۔۔ وہاں جا کر آرام سے مہمان بن کر عید کریں گی ۔۔ :)۔۔۔ یہاں تو ہمارا گھر سب کا ہیڈ کوارٹر ہوتا ہے ۔۔ اس لئے پہلا دن تو دعوتیں کرنے میں ہی گزرتا ہے ۔۔ پھر باقی کے دو تین دن ہماری دعوتیں ہوتی ہیں ۔۔ تو میری تو اصل عید دوسرے دن ہی ہوتی ہے ۔۔:grin:۔۔۔

اچھا تو آپ ابھی یہیں ہیں نہ ۔۔ میں نے تو کل جلدی میں کارڈ وارڈ ڈھونڈا آپ کے لئے کہ باجو کہیں چلی ہی نہ جائیں وش کر دوں ۔۔ :)۔۔۔ ابھی لگاتی ہوں یہاں‌۔۔:cat:

ہاں میں جاکر وہاں مہمانوں کے جیسے آرام ہی کرتی ہوں :grin: ۔ کبھی موُڈ ہو تو ساتھ کام کروائے دیتی ہوں ورنہ آرام ، یا پھر شاپنگ ، بچے بھی بٹ جاتے ہیں تینوں خالاؤں کے گھر ، ۔ جس جس خالہ کے بیٹی سے انکی دوستی ہے ہم عمر ہیں تو تینوں اک بڑی کے گھر ، دوسری منجھلی کے گھر ، اور تیسری تیسری خالہ کے گھر ،
اور میں کبھی اک کے ساتھ دوسری کے گھر ، اور دوسری سے تیسری کے گھر پائی جاتی ہوں ۔ ناشتہ اک کے گھر سے ، دوپہر کے دوسری کی گھر سے :grin: اور رات تیسرے گھر ،
animated0137.gif

بلکے پھپو ُ اور سارے رشتے داروں کا آنا جانا لگا رہتا ہے ۔ دوسرے دن ہم سب کہیں نا کہیں نکلتے ہیں ۔
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
eid04_2005.jpg

ڈیئر باجو ۔۔ اقرا مناہل نمرہ ۔۔ سب کو ڈھیر ساری عید مبارک ۔۔۔

اور عیدی میں میری طرف سے یہ پھول اور نظم ۔۔۔ :cat:

میں نے چاہا اس عید پر
اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں
اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں
جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو
جس دعا کو سوچ کر ہی
دل خوشی سے بھر جائے
جسے تو کبھی بھولا نہ سکے
کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی
کہ آنے والے دنوں میں
غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے
تیرا دامن خوشیوں سے
ہمیشہ بھرا رہے
پر چیز مانگنے سے پہلے
تیری جھولی میں ہو
ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو
ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو
ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے
اپنے پاس بلاتا ہو
ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو
تیری عید واقعی عید ہوجائے
کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے

flower3.jpg

واؤؤ بہت خوب ۔ ۔ ۔۔
care2.gif

تھینکس سارہ ، ۔۔ ۔۔ ۔ ۔ بہت پیاری نظم ہے ۔ :)
 
F@rzana

محفلین

آپ بھی ہمیں بہت یاد آتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کل مناہل نے اتنی میٹھی میٹھی باتیں کیں کہ ابھی تک ذائقہ موجود ہے،
ہائے باجو آپ کی بٹیا بہت پیاری باتیں کرتی ہے اور مجھے فون پر بھی اس کا شرمانا نظر آرہا ہوتا ہے، سچ;)
عید کارڈ کا شکریہ(بہت پسند آیا، اکدم کیوٹ) لیکن میں اپنی مبارکباد عید کے بالکل قریب جاکر دوں گی۔۔۔۔لہذا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتظار فرمائیے
 
سارہ خان

محفلین
ہاں میں جاکر وہاں مہمانوں کے جیسے آرام ہی کرتی ہوں :grin: ۔ کبھی موُڈ ہو تو ساتھ کام کروائے دیتی ہوں ورنہ آرام ، یا پھر شاپنگ ، بچے بھی بٹ جاتے ہیں تینوں خالاؤں کے گھر ، ۔ جس جس خالہ کے بیٹی سے انکی دوستی ہے ہم عمر ہیں تو تینوں اک بڑی کے گھر ، دوسری منجھلی کے گھر ، اور تیسری تیسری خالہ کے گھر ،
اور میں کبھی اک کے ساتھ دوسری کے گھر ، اور دوسری سے تیسری کے گھر پائی جاتی ہوں ۔ ناشتہ اک کے گھر سے ، دوپہر کے دوسری کی گھر سے :grin: اور رات تیسرے گھر ،
animated0137.gif

بلکے پھپو ُ اور سارے رشتے داروں کا آنا جانا لگا رہتا ہے ۔ دوسرے دن ہم سب کہیں نا کہیں نکلتے ہیں ۔
:chalo:
واؤ باجو ۔۔ عید ہو تو ایسی ۔۔ :) یعنی کہ مزے ہی مزے ۔۔ عیش ہی عیش ۔۔:grin:
 
حسن علوی

محفلین
اتنے سارے نوٹ:eek:؟

لگتا ھے ضبط نے کسی بنک میں ڈاکہ مارا ھے:grin:

ویسے ضبط جی اگر آپ روپوں کی جگہ پاؤنڈ اسٹرلنگ بھیج دیتے تو کافی آسانی رہتی باجو کو:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
باجو اتنے نوٹ آپ اکیلے کیسے خرچ کریں گی میری مدد لے لیں آپکا کچھ ہاتھ بٹائے دیتا ہوں:grin:

ہاں آجاؤ کہ ابھی بہت کام ہیں باقی کچھ ہاتھ بٹا جاتے آپ ، ۔۔ آٹا گوندھنے والا ہے ۔۔ ۔برتن دھونے والے ہیں ۔۔۔ اور ہوُور لگانے والا ہے ۔۔۔
:grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
باجو دعا کریں اللہ بھائی کو اتنا دے اتنا دے اتنا دے اور بھائی اپنی بہنوں کو۔

انشااللہ ، ۔۔ نماز پڑھکر دعاُ مانگا کرو ، گھر میں برکت آئے ۔۔ اور ویسے بھی رمضان کا مہینہ ہے ، میں بھی دعا کروں گی ۔ اللہ قبول کرنے والا ہے ۔
 
Top