مبارکباد عید کارڈز ،

تیشہ

محفلین
یہاں میں سب دوستوں کے لئے عید کارڈ ۔۔ لگاؤں گی ۔

01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
eid8.jpg


بڑے بھیا ، آپکو اور بھابھی کو ہم سبکی طرف سے عید مبارک ، ۔۔

(آپکو عیدی کیا دینی :grin: جب آئیے گا تو موتی چور لڈو کھا لیجئے گا )
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ، ۔۔
baja.gif



بھابھو کو اور آپکو میری اور مناہل کی جانب سے ٹھنڈی میٹھی عید مبارک ۔

eid9.jpg
 

تیشہ

محفلین
pic-239.jpg


نبیل، زکریا، اور آصف آپ تینوں کو ہم سب کی طرف سے بہت سی عید مبارک ،

اگرچہ مٹھائی پھر بھی نہیں ملنے کی امید ُ :( ،،

DSCF1489.jpg
یہ آپ تینوں کی عیدی اب آدھی آدھی بانٹ لئجیے گا ،۔۔
 

حسن علوی

محفلین
باجو آپ سب سے پہلا بندہ ہو جس نے عید مبارک وش کیا۔ بہت اچھا لگا۔ یوکے میں پہلی عید ھے دیکھیئے کیسی گزرتی ھے۔ مانچسٹر میں کوئی نہیں اسلیئے عید پر لندن آ رہا ہوں کزن کے پاس۔

آپکو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں باجو
 
Top