مبارکباد عید کارڈز ،

تیشہ

محفلین
بوچھی

آپ کب واپس آئیں گی ؟ میں نے آپ کے لئے کارڈ ڈیزائن کیا ہے نہیں معلوم آپ کو پسند آئے گا یا نہیں آپ آ جائیں تو دکھاؤں ۔ ۔ ۔ انتظار ۔ ۔ ۔ !!




لگتا ہے آپکے کارڈ ڈیزائن کو دیکھنے کے لئے مجھے اگلے سال عید کا انتظار کرنا ہوگا شگفتہ :grin::grin:

ویسے اگلے سال بھی آئے گا یا ۔ ۔۔ ۔ ۔ :confused:
 
Top