مبارکباد عید کارڈز ،

تیشہ

محفلین
chand.gif
 

تیشہ

محفلین
فرحت ،، :( کہاں گئیں آپ ۔؟

ہم سب کی طرف سے پیشگی عید مبارک ۔ ۔۔ کہ عید سے دو دن پہلے ہی میں نکل لوں گی ۔ :chalo:
کہ بعد میں وقت ملے یا نا ملے کال کا :confused: ،

میری طرف سے پیار پھرا سلام اور عید مبارک ،


carde2.jpg
 

تیشہ

محفلین
باجو آپ سب سے پہلا بندہ ہو جس نے عید مبارک وش کیا۔ بہت اچھا لگا۔ یوکے میں پہلی عید ھے دیکھیئے کیسی گزرتی ھے۔ مانچسٹر میں کوئی نہیں اسلیئے عید پر لندن آ رہا ہوں کزن کے پاس۔

آپکو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں باجو




بندہ نہیں :confused: بندی ۔ ۔ :grin: وہ بھی باجو آپکی ،
(ہوپ ، آپکی پہلی عید ہے یہاں اچھی گزرے گی ، میں بھی لندن ہی کر وں گی عید ، اگر وقت ہوا تو میں آؤں گی ملنے عید مبارک کہنے ۔ لیٹن سٹون ہی ہیں یا کہیں کسی اور ایریہ میں ۔؟
ورنہ فون نمبر ہے تو دے دو میں عید والے دن عید مبارک ہی دے لوں گی ،
ہوسکا تو سویاں :grin: لے آؤں گی ۔ آپ بھی کیا یاد کرو گے باجو کو ،
 
Top