مبارکباد عید کارڈز ،

حجاب

محفلین
3-1.jpg

حجاب عید مبارک ۔ ۔ ۔
care2.gif

بہت شکریہ باجو آپ کو سلامِ عید اور سب کو عید مبارک۔آپ کے لیئے یہ نظم ۔

عید کی خوشیاں آپ کے نام
مدھ برسائے جیون شام
عرش سے اونچے ہوں آپ کے بھاگ
پیار کے خالص پیام آپ کے نام
جو رنگ پہنیں سج سج جائے
جو دیکھے دنگ رہ جائے
روپ کا کُندن ایسا چمکے
حسن کا ساگر ایسا دمکے
حیرت سے دیکھیں اصنام
خوشبو آپ کے سنگ سنگ گھومے
بکھری لٹ یہ ماتھا چومے
ہاتھ میں چوڑی کی کھن کھن
پیروں میں پائل کی چھن چھن
یکجا ہو جائیں راگ تمام
پھول آپ کے قدموں میں بکھریں
دوست تمام بلائیں آپ کی لیں
شہرت آپ کی رہے دوام
دل سے نکلی ہر ہر آس ہو پوری
مل جائے آپ کو دنیا کی ہر خوشی
میرے میٹھے پیام آپ کے نام
؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏
 
حسن علوی

محفلین
باجو زندہ باد

بندہ نہیں :confused: بندی ۔ ۔ :grin: وہ بھی باجو آپکی ،
(ہوپ ، آپکی پہلی عید ہے یہاں اچھی گزرے گی ، میں بھی لندن ہی کر وں گی عید ، اگر وقت ہوا تو میں آؤں گی ملنے عید مبارک کہنے ۔ لیٹن سٹون ہی ہیں یا کہیں کسی اور ایریہ میں ۔؟
ورنہ فون نمبر ہے تو دے دو میں عید والے دن عید مبارک ہی دے لوں گی ،
ہوسکا تو سویاں :grin: لے آؤں گی ۔ آپ بھی کیا یاد کرو گے باجو کو ،

کزن موصوف تو لیٹن میں ہی پائے جاتے ہیں، وہیں ہوں گا میں بھی اور اگر آپ سکیں تو جی آیاں نوں اور اگر سویاں بھی مل جایئں تو کیا ہی کہنے:grin:
ویسے آپ بھی کہیں گی کہ کس نادیدے کو صلح مار بیٹھی پر کیا کیجیئے شرمانے کی عادت نہیں ڈالی گھر والوں نے;)
اور رہا نمبر تو لیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فلحال تو پے عیز یو گو کنیکشن ھے) سنا ھے کنٹریکٹ والا بہت موزوں رہتا ھے فری منٹس کے حوالے سے۔
 
تیشہ

محفلین
بہت شکریہ باجو آپ کو سلامِ عید اور سب کو عید مبارک۔آپ کے لیئے یہ نظم ۔

عید کی خوشیاں آپ کے نام
مدھ برسائے جیون شام
عرش سے اونچے ہوں آپ کے بھاگ
پیار کے خالص پیام آپ کے نام
جو رنگ پہنیں سج سج جائے
جو دیکھے دنگ رہ جائے
روپ کا کُندن ایسا چمکے
حسن کا ساگر ایسا دمکے
حیرت سے دیکھیں اصنام
خوشبو آپ کے سنگ سنگ گھومے
بکھری لٹ یہ ماتھا چومے
ہاتھ میں چوڑی کی کھن کھن
پیروں میں پائل کی چھن چھن
یکجا ہو جائیں راگ تمام
پھول آپ کے قدموں میں بکھریں
دوست تمام بلائیں آپ کی لیں
شہرت آپ کی رہے دوام
دل سے نکلی ہر ہر آس ہو پوری
مل جائے آپ کو دنیا کی ہر خوشی
میرے میٹھے پیام آپ کے نام
؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏

68.gif

واؤؤ ، ۔۔ زبردست بہت خوبصورت نظم ہے ۔
اور تو اور آج جو مجھے آپ نے ایس ایم ایس کیا بہت ہی خوب ۔ ۔۔ مجھے بہت پسند آیا ۔۔ ۔:) میں جواب لکھنے لگی تھی مگر بزی ہوگئی ۔ :( آج فرحت کا بھی ایس ایم ایس آیا مگر بزی تھی ۔ ۔
مگر مجھے واقعی بہت اچھا لگا پڑھکر حجاب ۔۔۔ بہت خوب ۔ ۔۔ ۔
اور بہت شکریہ یہ نظم بہت عمدہ ہے ۔ ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
کزن موصوف تو لیٹن میں ہی پائے جاتے ہیں، وہیں ہوں گا میں بھی اور اگر آپ سکیں تو جی آیاں نوں اور اگر سویاں بھی مل جایئں تو کیا ہی کہنے:grin:
ویسے آپ بھی کہیں گی کہ کس نادیدے کو صلح مار بیٹھی پر کیا کیجیئے شرمانے کی عادت نہیں ڈالی گھر والوں نے;)
اور رہا نمبر تو لیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فلحال تو پے عیز یو گو کنیکشن ھے) سنا ھے کنٹریکٹ والا بہت موزوں رہتا ھے فری منٹس کے حوالے سے۔

حسن آپ نے اگر فون نمبر دینا ہے تو باجو کو ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔ میں نے یہاں سے آپ کا فون نمبر حذف کر دیا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
کزن موصوف تو لیٹن میں ہی پائے جاتے ہیں، وہیں ہوں گا میں بھی اور اگر آپ سکیں تو جی آیاں نوں اور اگر سویاں بھی مل جایئں تو کیا ہی کہنے:grin:
ویسے آپ بھی کہیں گی کہ کس نادیدے کو صلح مار بیٹھی پر کیا کیجیئے شرمانے کی عادت نہیں ڈالی گھر والوں نے;)
اور رہا نمبر تو لیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (فلحال تو پے عیز یو گو کنیکشن ھے) سنا ھے کنٹریکٹ والا بہت موزوں رہتا ھے فری منٹس کے حوالے سے۔

:grin:
ارے واہ ، آپ نے تو نمبر یہی پر لکھ ڈالا :grin: بہت خوب ۔ ۔۔ پے ایز یو گو '' میرا بھی یہی ہے ۔ مہنگا بہت پڑتا ہے مگر میں نے کبھی موبائل سے کال ہی نہیں کی ۔ صرف ایس ایم ایس کرتی ہوں ورنہ کال کے لئے میں لینڈ لائن یوز کرتی ہوں ۔ ۔۔ مگر اگر آپکا پے ایز یو گو اورنج ہے ۔؟ تو آپ اگر ہر مہینے یا اگر ایک ہی مہینے اس میں دس پاونڈ کا کریڈٹ ڈالواتے ہو تو تب آپکے ایم ایس ایم (صرف یو ۔ کے کے ) تین سو فری ملتے ہیں ۔ ۔۔
اور اگر بیس پاؤنڈ کا کریڈٹ تو اس پر چھے سو فری منٹس فری ۔ http://www.orange.co.uk/
مگر منتھلی (کنٹریکٹ والا زیادہ بہتر رہتا ہے کہ ہر وقت ، فری منٹس سو جہاں دل چاہے جتنے گھنٹے بات ہو فری ۔ ۔۔ اس لئے وہ سب سے بہتر ہوتا ہے ۔ آٹھ سو ، ہزار منٹس فری ہی فری ہر مہینے ۔

میں فون کروں گی کل ، ۔۔ اگر ممکن ہوا تو چکر لگاؤں گی (سویاں سمیت،) مگر زیادہ امکان یہی ہے بزی ہوئی تو نا آسکوں ،۔ کیونکہ امی اور بھائی آرہے ہیں تو شاید والتھم یا پھر چنگِ فورڈ میں ہوں اسلئیے ۔ مگر میں دیکھوں گی عید کے دن جیسے ہی وقت ہوا ، اور کوئی کام نا ہوا ، اور میں لیٹن کے قریب ہوئی تو آجاؤں گی کھڑے کھڑے ،
 
تیشہ

محفلین
سب کو کہہ دیا عید مبارک۔ اور ان کی طرف سے بھی پیشگی عید مبارک آپ کو۔

عیدی تو لے آیا ہوں پر اس کا کروں کیا ؟؟ کہاں بھجواؤں ؟؟

سنبھال رکھو ،۔۔ کبھی پاکستان آئی تو سب اگلی پیچھلی لے لوں گی اکھٹی ۔۔ ۔ ابھی تم ع کو دو ۔ ۔۔
میری خیر ہے ۔ ویسے بھی بڑی بہن ہوں تو لیتے ہوئے اچھی لگوں گی کیا :( ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اتنی کوئیک سروس تو جِن بھی نہیں دے سکتے۔

پہلے وہ اردو محفل کا رکن بنے، پھر ڈھیر ساری پوسٹیں کرئے پھر اس محفل کے ناظمینِ اعلٰی اسے اختیار دیں، تب کہیں جا کر وہ آپ کے حکم کی تعمیل کرتا، تو اس میں سال ڈیڑھ سال تو لگا دیتا ناں۔ ;)
 
حسن علوی

محفلین
:grin:
ارے واہ ، آپ نے تو نمبر یہی پر لکھ ڈالا :grin: بہت خوب ۔ ۔۔ پے ایز یو گو '' میرا بھی یہی ہے ۔ مہنگا بہت پڑتا ہے مگر میں نے کبھی موبائل سے کال ہی نہیں کی ۔ صرف ایس ایم ایس کرتی ہوں ورنہ کال کے لئے میں لینڈ لائن یوز کرتی ہوں ۔ ۔۔ مگر اگر آپکا پے ایز یو گو اورنج ہے ۔؟ تو آپ اگر ہر مہینے یا اگر ایک ہی مہینے اس میں دس پاونڈ کا کریڈٹ ڈالواتے ہو تو تب آپکے ایم ایس ایم (صرف یو ۔ کے کے ) تین سو فری ملتے ہیں ۔ ۔۔
اور اگر بیس پاؤنڈ کا کریڈٹ تو اس پر چھے سو فری منٹس فری ۔ http://www.orange.co.uk/
مگر منتھلی (کنٹریکٹ والا زیادہ بہتر رہتا ہے کہ ہر وقت ، فری منٹس سو جہاں دل چاہے جتنے گھنٹے بات ہو فری ۔ ۔۔ اس لئے وہ سب سے بہتر ہوتا ہے ۔ آٹھ سو ، ہزار منٹس فری ہی فری ہر مہینے ۔

میں فون کروں گی کل ، ۔۔ اگر ممکن ہوا تو چکر لگاؤں گی (سویاں سمیت،) مگر زیادہ امکان یہی ہے بزی ہوئی تو نا آسکوں ،۔ کیونکہ امی اور بھائی آرہے ہیں تو شاید والتھم یا پھر چنگِ فورڈ میں ہوں اسلئیے ۔ مگر میں دیکھوں گی عید کے دن جیسے ہی وقت ہوا ، اور کوئی کام نا ہوا ، اور میں لیٹن کے قریب ہوئی تو آجاؤں گی کھڑے کھڑے ،

اتنے سارے if and if nots لگا دیئے:eek: خیر کوئی بات نہیں۔ ابھی عید کا پلان وہاں جا کر ڈیسائڈ کرنا ھے کزن کے ساتھ۔ اور یہ نمبر حزف کر لیا میرا پوسٹ میں سے کچھ ہضم نہیں ہوئی بات یہ:rolleyes:۔
بہر صورت سویوں کا انتظار رہے گا:)
 
شمشاد

لائبریرین
حسن اللہ کرئے سویاں آپ تک پہنچ جائیں۔

ذاتی فون نمبر، ای-میل ایڈریس، ذاتی پتہ وغیرہ اوپن فورم میں دینا ٹھیک نہیں ہے، کوئی بھی مِس یوز کر سکتا ہے۔ اگر آپ نے کسی کو کوئی ذاتی اطلاعات دینی ہیں تو اس کے لیے ذاتی پیغام بھیجنے کی سہولت ہے اس کو استعمال کریں۔
 
تیشہ

محفلین
اتنے سارے if and if nots لگا دیئے:eek: خیر کوئی بات نہیں۔ ابھی عید کا پلان وہاں جا کر ڈیسائڈ کرنا ھے کزن کے ساتھ۔ اور یہ نمبر حزف کر لیا میرا پوسٹ میں سے کچھ ہضم نہیں ہوئی بات یہ:rolleyes:۔
بہر صورت سویوں کا انتظار رہے گا:)

نہیں ۔۔ ۔ مجھے شیور ہے میں آجاؤں گی ۔ ڈونٹ وری ،

01dance2.gif
 
تیشہ

محفلین
اتنی کوئیک سروس تو جِن بھی نہیں دے سکتے۔

پہلے وہ اردو محفل کا رکن بنے، پھر ڈھیر ساری پوسٹیں کرئے پھر اس محفل کے ناظمینِ اعلٰی اسے اختیار دیں، تب کہیں جا کر وہ آپ کے حکم کی تعمیل کرتا، تو اس میں سال ڈیڑھ سال تو لگا دیتا ناں۔ ;)

ہاں کہتے تو آپ بھی ٹھیک ہیں ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم فیصل بھائی ۔۔۔ ہاتھ اب کافی بہتر ہے ۔ بس ذرا دیکھنا تھا کہ کمپیوٹر ڈیسک پر رکھا شیشہ اگر کنارے سے ٹوٹ جائے اور نہیں ہٹایا جائے تو کیا خطرناک ہو سکتا ہے یا نہیں :)

اور فیصل بھائی یہ سب کارڈز بہت اچھے لگ رہے ہیں ۔۔۔ لیکن آپ تو مجھ سے بات ہی نہیں کریں میں آپ سے ناراض ہوں ۔ ۔ ۔ کوئی ناراضگی والا کارڈ ہے آپ کے پاس ؟؟ مجھے بھیجنا ہے آپ کو !!

ہاتھ اب کافی بہتر ہے ۔ بس ذرا دیکھنا تھا کہ کمپیوٹر ڈیسک پر رکھا شیشہ اگر کنارے سے ٹوٹ جائے اور نہیں ہٹایا جائے تو کیا خطرناک ہو سکتا ہے یا نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

animated087.gif

شگفتہ تو پھر کیا پتا چلا ؟ خطرناک ہوتا ہے کہ نہیں ۔:confused:
01hmm.gif

animated087.gif
 
سارہ خان

محفلین
:grin:
سارا ہمارا '' ہیڈکواٹر لندن والتھم میں ہے ۔ جہاں بڑی بہنیں ،۔۔ چھوٹی ۔۔۔ ہیں ،۔ اور امی بھی آرہی ہیں اور بھائی بھی ، اس لئیے وہ سب تو اک طرف ہوتے ہیں میں اک طرف ہوں تو مجھے ہی وہاں جانا ہوتا ہے کہ سب گھر والے وہیں پر ہیں ،، عید سے ایک دو دن پہلے جاؤں گی اور منڈے کو بیک ہوم :( کیونکہ چھٹیاں نہیں :(
ہاں البتہ تم سب کو گھر آکر فون کروں گی ۔ ۔ ۔
animated0137.gif

واہ باجو پھر تو مزے ہیں آپ کے ۔۔ وہاں جا کر آرام سے مہمان بن کر عید کریں گی ۔۔ :)۔۔۔ یہاں تو ہمارا گھر سب کا ہیڈ کوارٹر ہوتا ہے ۔۔ اس لئے پہلا دن تو دعوتیں کرنے میں ہی گزرتا ہے ۔۔ پھر باقی کے دو تین دن ہماری دعوتیں ہوتی ہیں ۔۔ تو میری تو اصل عید دوسرے دن ہی ہوتی ہے ۔۔:grin:۔۔۔

اچھا تو آپ ابھی یہیں ہیں نہ ۔۔ میں نے تو کل جلدی میں کارڈ وارڈ ڈھونڈا آپ کے لئے کہ باجو کہیں چلی ہی نہ جائیں وش کر دوں ۔۔ :)۔۔۔ ابھی لگاتی ہوں یہاں‌۔۔:cat:
 
سارہ خان

محفلین
eid04_2005.jpg

ڈیئر باجو ۔۔ اقرا مناہل نمرہ ۔۔ سب کو ڈھیر ساری عید مبارک ۔۔۔

اور عیدی میں میری طرف سے یہ پھول اور نظم ۔۔۔ :cat:

میں نے چاہا اس عید پر
اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں
اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں
جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو
جس دعا کو سوچ کر ہی
دل خوشی سے بھر جائے
جسے تو کبھی بھولا نہ سکے
کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی
کہ آنے والے دنوں میں
غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے
تیرا دامن خوشیوں سے
ہمیشہ بھرا رہے
پر چیز مانگنے سے پہلے
تیری جھولی میں ہو
ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو
ہر آنکھ میں تیرے لیے احترام ہو
ہر کوئی بانہیں پھیلائے تجھے
اپنے پاس بلاتا ہو
ہر کوئی تجھے اپنانا چاہتا ہو
تیری عید واقعی عید ہوجائے
کیوں کہ کسی اپنے کی دعا تمہارے ساتھ ہے

flower3.jpg
 
Top