مبارکباد عید مبارک

تیشہ

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
بوچھی کو اور ان کی بچیوں کو بھی عید مبارک اور بہت سی دعائیں ہم دونوں کی طرف سے۔ (دوسری تمھاری آنٹی بھئ، اور کون؟)
اور سارے ارکانِ محفل کو بھی عیدِ سعید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ چاہے کافی پیشگی سہی، یہاں تو آج شبِ قدر ہے

سلام ، شکریہ جناب آپکو اور آنٹی کو بھی میری اور بچوں کی طرف سے دلی ، میٹھی میٹھی ، ٹھنڈی ٹھنڈی عید مبارک ہو ۔

آنٹی کو سلام کہئیے گا ،
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
منصور، اتنی ہی ناقابل قبول ہے تو آپ اپنے ملک کی کرنسی میں دے دیں نا، انکار کس کو ہے، دینے والے بنیں۔
(باجو کی عیدی تو سب پہنچ چکی ہے)واہ باجو آپ تو حاتم طائی کی بیٹی نکلیں۔ :lol:

:roll: اچھا :? میں حاتم طائی کی بیٹی ہوں ؟ 8) امی نے سنا تو جوتے ماریں گیں :lol: سہیلی ، :lol: میں تو اپنے ابا کی بیٹی ہوں ۔ :chill:

چلیں ، ذرا کی ذرا حاتم طائی کی ہی سہی ۔ 8)
آپ کہتی ہیں تو مان لیتی ہوں ۔ کچھ دیر کو ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
khatam tayi ki bati نے کہا:

حاتم طائی کی بیٹی :D
 
جیہ

لائبریرین
حاتم طائ کی بیٹی کو پختون کی بیٹی کا سلام اور
:eid1:

باجو بہت اچھا نام رکھا ہے ۔۔۔ اسم با مسمی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:

اور کیا ، یہ تو مجھے فرزانہ نے بتایا تو پتا چلا :lol:
 
تیشہ

محفلین
جیہ نے کہا:
حاتم طائ کی بیٹی کو پختون کی بیٹی کا سلام اور
:eid1:

باجو بہت اچھا نام رکھا ہے ۔۔۔ اسم با مسمی

حاتم طائی کی بیٹی پختونوں کی بیٹی کا سلام قبول کرتی ہے ۔ اور عید مبارک خیر مبارک ۔ :D میرے لئے سویاں + مٹھائی رکھنا
میں آکر کھاؤں گی ۔ اور ہم سب حاتم طائی فیملی کی طرف سے ٹھنڈی میٹھی عید مبارک ۔ :tv:
 
ajizsamoon

محفلین
[ جیسا کہ میں اس فورم میں نیا ھوں میں نے کچھ عید کارڈ ترتیب دے ھیں ان کو فورم میں شامل کنا چاھتا ھوں اس سلسلے میں رھنمای کریں کہ وہ کس طرح ھونگے اور میری طرف سے آپ کو عیدمبارک
ajiz_kunri@hotmail.com
 
شمشاد

لائبریرین
khatam tayi ki bati نے کہا:
F@rzana نے کہا:
منصور، اتنی ہی ناقابل قبول ہے تو آپ اپنے ملک کی کرنسی میں دے دیں نا، انکار کس کو ہے، دینے والے بنیں۔
(باجو کی عیدی تو سب پہنچ چکی ہے)واہ باجو آپ تو حاتم طائی کی بیٹی نکلیں۔ :lol:

:roll: اچھا :? میں حاتم طائی کی بیٹی ہوں ؟ 8) امی نے سنا تو جوتے ماریں گیں :lol: سہیلی ، :lol: میں تو اپنے ابا کی بیٹی ہوں ۔ :chill:

چلیں ، ذرا کی ذرا حاتم طائی کی ہی سہی ۔ 8)
آپ کہتی ہیں تو مان لیتی ہوں ۔ کچھ دیر کو ۔

حاتم طائی کی بیٹی بنیں لیکن آپ نے تو خاتم طائی کی بیٹی لکھا ہے۔ یہ خاتم طائی کون ہے؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ajizsamoon نے کہا:
[ جیسا کہ میں اس فورم میں نیا ھوں میں نے کچھ عید کارڈ ترتیب دے ھیں ان کو فورم میں شامل کنا چاھتا ھوں اس سلسلے میں رھنمای کریں کہ وہ کس طرح ھونگے اور میری طرف سے آپ کو عیدمبارک
ajiz_kunri@hotmail.com
ان کارڈز کی کچھ تفصیل، کیا یہ فلیش والے ہیں یا تصاویری؟
 
دوست

محفلین
عاجز آپ کو خوش آمدید اور عید مبارک۔ محفل میں کارڈ آپ ایسے ہی شامل کرسکتے ہو کہ انھیں تصویر کی طرح اپلوڈ کردو۔ ہاں اردو سنیٹر پر فیصل بھائی (وہاں کے منتظم) نے ایک اردو کارڈ سروس بھی شروع کررکھی ہے آپ وہاں ان سے رابطہ کرکے کارڈ انھیں پیش کرسکتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ajizsamoon نے کہا:
[ جیسا کہ میں اس فورم میں نیا ھوں میں نے کچھ عید کارڈ ترتیب دے ھیں ان کو فورم میں شامل کنا چاھتا ھوں اس سلسلے میں رھنمای کریں کہ وہ کس طرح ھونگے اور میری طرف سے آپ کو عیدمبارک
ajiz_kunri@hotmail.com

اعجاز بھائی میں آپ کو اس محفل میں‌ خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ ذرا ادھر تعارف کے زمرے میں جائیں اور اپنا تعارف تو دیں۔ پھر بات چیت بھی ہوتی رہے گی۔
 
الف عین

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

شمشاد یہ عاجز ہیں اعجاز نہیں۔ شاید مجھ سے باتیں کرتے کرتے دوسرے ملتے جلتے ناموں کو بھی میرے نام سے کنفیوز کر دیتے ہو۔

عاجز میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں کہا اب تک؟ تو اب آپ کا سواگت ہے۔ جم جم آئں لکھنوی محاورے کے مطابق۔
 
Top