تاسف عمر شریف انتقال کر گئے۔

محمد فہد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
 

فاخر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ... اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے ، انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے نیز ان کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے، آمین ۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top