عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابو کاشان بھائی ، یہ پوسٹ شاید صبح آپ کی نظر سے گزرے گی ۔ آپ تب تک کی اپڈیٹ دیکھ لیجیے گا ، میں کل دوپہر میں کسی وقت آنلائن آ سکوں گی ۔

اب تک کی صورت کے مطابق اس عنوان پر کام رمضان سے پہلے مکمل ہو جائے گا ۔ آپ دیکھیں اسے ۔ چونکہ تمام اراکین فوری طور اس عنوان پر کام کرنے کے لیے موجود نہیں اس لیے آپ چاہیں تو طریقِ کار دوبارہ ترتیب دے لیں ۔ شکریہ

ابو کاشان

محفلین
ہفتے اور اتوار کو میں کہیں گیا ہوا تھا۔ اس لیئے آ نہ سکا۔ میں ابھی دیکھتا ہوں۔ ماشاء اللہ کافی پیش رفت ہوئی ہے لیکن میری ٹیم سے کوئی نہیں آیا۔
 
شکاری

محفلین
ہفتے اور اتوار کو میں کہیں گیا ہوا تھا۔ اس لیئے آ نہ سکا۔ میں ابھی دیکھتا ہوں۔ ماشاء اللہ کافی پیش رفت ہوئی ہے لیکن میری ٹیم سے کوئی نہیں آیا۔

السلام علیکم ،

یہاں اتنا کام چل رہا ہے اور مجھے علم ہی نہیں۔ کل ( اتوار ) کو گھر نہیں تھا رات کو دیر آیا اور محفل پر سیر کرتے ہوئے اس تھریڈ کو دیکھ کر اندازہ ہوا یہاں کیا ہورہا ہے اور مجھے معلوم نہیں۔ خیر آپ نے مجھ سے پوچھے بغیر میرا نام اس کام کے لیے لکھ لیا اس کا شکریہ اور اب میں اپنے حصے کے صفحے ٹائپ کرنے لگا ہوں۔
 
شکاری بھائی آمد کا شکریہ۔ میں نے تمام اراکین کو پی ایم کیا تھا ہو سکتا ہے آپ کو نہ ملا ہو۔
میں نے بھی 2 صفحات مکمل کر لیئے ہیں اور خرم شہزاد بھائی کو sms بھی کر دیا ہے وہ بھی پہنچتے ہوں گے۔
 
ابو کاشان

محفلین
سیدہ جی!
میں لائبریری سیکشن میں باوجود کوشش کے نیا موضوع شروع نہیں کر سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں لائبریری ٹیم ممبر نہیں ہوں۔
براہِ مہربانی آپ یا کوئی اور، علامہ دہشتناک کی طرز پر صفحات بنا دیں تا کہ ہر صفحے کی ٹائپنگ وہاں پوسٹ / پیسٹ کی جا سکے۔

آپ کی سہولت کے لیئے ہر صفحہ پر آویزاں کرنے کے لیئے جدول کا خاکہ بھی پیشِ خدمت ہے۔

صفحہ | ٹیم | تحریر | آغاز | اختتام | کارکردگی | بارِ اوّل | کارکردگی| بارِ دوم | کارکردگی | بارِ آخر | کارکردگی | مجموعی کارکردگی

5 : پہلا | ٹیم | | | | % | | % | الف عین | % | الف عین | % | %
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکاری بھائی آمد کا شکریہ۔ میں نے تمام اراکین کو پی ایم کیا تھا ہو سکتا ہے آپ کو نہ ملا ہو۔
میں نے بھی 2 صفحات مکمل کر لیئے ہیں اور خرم شہزاد بھائی کو Sms بھی کر دیا ہے وہ بھی پہنچتے ہوں گے۔

السلام علیکم معافی چاہتا ہوں بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے میں یہاں نہیں آ سکا ابو کاشان کا شکریہ جنوں نے مجھے ایس ایم ایس کر کے بتایا ورنہ شاہد میں اس طرف نا آتا خیر ابھی مصروف ہوں فارغ ہو کر اپنا کام شروع کر دیتا ہوں بہت شکریہ
 
وعلیکم السلام!
آپ سہولت سے ٹائپ کر لیں۔ میں نے اپنے حصے کے صفحات تو مکمل کر لیئے ہیں۔ زینب کا پتہ نہیں اس لیئے ان کے صفحات بھی ٹائپ کرنا شروع کرتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اوپر پیغام نمبر 91 میں جو جدول کی تازہ ترین صورتحال ہے، اس کو اَپ دیٹ بھی کرتے جائیں ساتھ ساتھ۔
 
زھرا علوی

محفلین
شمشاد بھائی آپ نے جہاں صفحات ٹائپ کر کہ پوسٹ کیے ہیں میں وہاں نہیں جا پا رہی ہوں دراصل جا تو سکتی ہوں مگر مجھے وہاں کوئی تبدیلی کرنے کی اجازت نہیں۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل ایسا ہی کریں۔ اس دوران شگفتہ صاحبہ سے کہہ کر آپ کو بھی لائبریری ٹیم کی رکن بنواتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ جی!
میں لائبریری سیکشن میں باوجود کوشش کے نیا موضوع شروع نہیں کر سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں لائبریری ٹیم ممبر نہیں ہوں۔
براہِ مہربانی آپ یا کوئی اور، علامہ دہشتناک کی طرز پر صفحات بنا دیں تا کہ ہر صفحے کی ٹائپنگ وہاں پوسٹ / پیسٹ کی جا سکے۔

آپ کی سہولت کے لیئے ہر صفحہ پر آویزاں کرنے کے لیئے جدول کا خاکہ بھی پیشِ خدمت ہے۔

صفحہ | ٹیم | تحریر | آغاز | اختتام | کارکردگی | بارِ اوّل | کارکردگی| بارِ دوم | کارکردگی | بارِ آخر | کارکردگی | مجموعی کارکردگی

5 : پہلا | ٹیم | | | | % | | % | الف عین | % | الف عین | % | %

بہتر ، میں آغاز کر دیتی ہوں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل ایسا ہی کریں۔ اس دوران شگفتہ صاحبہ سے کہہ کر آپ کو بھی لائبریری ٹیم کی رکن بنواتے ہیں۔

السلام علیکم

اس کے لیے کچھ انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ رکنیت کے لیے وی بلیٹن فورم میں گروپ میں نام شامل کرنے کا اختیار منتظمین اعلی کے پاس ہوتا ہے ۔ جب تک منتظمین اعلی میں سے کوئی منتظم آنلائن ہوں تب وہ آپ کا نام شامل کر دیں گے۔
 
ابو کاشان

محفلین

صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ماوراء کے حصے کے میں اتار چکا ہوں۔
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | 23-22 ، 25-24 ، 27-26 ، 29-28
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابنِ سعید | 55-54 ، 57-56 ، 59-58 ، 61-60
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری | 87-86 ، 89-88 ، 91-90 ، 93-92
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
سیدہ جی!
میں نے اپنے صفحات مندرجہ ذیل میں پوسٹ کر دیئے ہیں۔ اور اب زینب کے حصے کے صفحات لکھ رہا ہوں۔
آتشدان کا بت صفحہ 94 -95
آتشدان کا بت صفحہ 96-97
آتشدان کا بت صفحہ 98-99
آتشدان کا بت صفحہ 100-101
آتشدان کا بت صفحہ 102-103

ٹیم 3 کی صورت حال
خرم شہزاد بھائی اور شکاری بھائی اپنے صفحات لکھ رہے ہیں۔ میں نے لکھ دیئے اور زینب کے لکھ رہا ہوں۔

م م مغل بھائی نے معذرت کر لی ہے۔ ان کے اور سارہ کے صفحات کون لکھ رہا ہے؟؟

گھر پر نیٹ کی پرابلم ہے اس لیئے باقی لکھ کر کل پوسٹ کر دوں گا۔ تب تک کے لیئے اجازت۔ اللہ حافظ
 
شمشاد

لائبریرین
]

صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | 23-22 ، 25-24 ، 27-26 ، 29-28
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
ابنِ سعید | 55-54 ، 57-56 ، 59-58 ، 61-60
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری | 87-86 ، 89-88 ، 91-90 ، 93-92
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
 
قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم

اس کے لیے کچھ انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ رکنیت کے لیے وی بلیٹن فورم میں گروپ میں نام شامل کرنے کا اختیار منتظمین اعلی کے پاس ہوتا ہے ۔ جب تک منتظمین اعلی میں سے کوئی منتظم آنلائن ہوں تب وہ آپ کا نام شامل کر دیں گے۔

زہرا علوی کا نام بطور لائبریری ٹیم رکن کے ایڈ کر دیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ نے جہاں صفحات ٹائپ کر کہ پوسٹ کیے ہیں میں وہاں نہیں جا پا رہی ہوں دراصل جا تو سکتی ہوں مگر مجھے وہاں کوئی تبدیلی کرنے کی اجازت نہیں۔۔۔

مبارک ہو، اب آپ وہاں جا بھی سکتی ہیں اور تبدیلی کرنے کی بھی مجاز ہو گئی ہیں۔
 
Top