عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

جیہ

لائبریرین
میں نے وہ جدول بنا کر ابو کاشان صاحب کو بھیج دی تھی۔ مگر انہوں نے ابھی تک پوسٹ نہیں کی۔ پروف بار اول کے نمبر میں آج یا کل میں فائنل کر کے آپ کو بھیج دوں گی ای میل یا ذپ میں
 
شمشاد

لائبریرین

صفحات کی تقسیم کا جدول
رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |[ماوراء کے حصے کے میں اتار چکا ہوں۔]
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | 23-22 ، 25-24 ، 27-26 ، 29-28
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |[ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ]
شمشاد |[ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ]
ابنِ سعید | 55-54 ، 57-56 ، 59-58 ، 61-60
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ]
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری | 87-86 ، 89-88 ، 91-90 ، 93-92
ابو کاشان | 95-94 ، 97-96 ، 99-98 ، 101-100 ، 103-102
سیدہ شگفتہ | 105-104 ، 107-106 ، 109-108 ، 111-110
بوچھی، باجو |[میں نے اتار لیے ہیں]

میری طرف سے تازہ ترین صورتحال۔
 
شمشاد

لائبریرین

صفحات کی تقسیم کا جدول
رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ماوراء کے حصے کے میں اتار چکا ہوں۔
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | 23-22 ، 25-24 ، 27-26 ، 29-28
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابنِ سعید | 55-54 ، 57-56 ، 59-58 ، 61-60
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری | 87-86 ، 89-88 ، 91-90 ، 93-92
ابو کاشان | 95-94 ، 97-96 ، 99-98 ، 101-100 ، 103-102
سیدہ شگفتہ | 105-104 ، 107-106 ، 109-108 ، 111-110
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔

میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔
 
سیدہ شگفتہ

سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔

میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ کو اطلاع کرنے میں تاخیر ہو گئی۔ میں نے لکھ کر پوسٹ بھی کر دیئے ہیں۔

جی شمشاد بھائی ، اس وقت دوسرے تھریڈز کی جانب دیکھنے کی وجہ سے یہاں پوسٹ ہونے سے رہ گئے تھے صفحات اور نہ ہی اطلاع کر سکی بوچھی کے صفحات کے لیے :(

بوچھی دیکھیں ، اس بار آپ کے دو صفحات دو بار ہم نے لکھ دیئے ہیں ، آپ مصروفیات سے فرصت پائیں اور تھکن اتار لیں اچھی طرح سے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ، اگر آپ اقتباس لے کر اپنی جانب سے الگ سے یہی جدول پوسٹ کر سکیں یہاں ، میرے خیال سے یہ ممکن ہو گا کرنا۔ ورنہ پھر شمشاد بھائی خود درست کر لیں گے اسے ۔
 
Top