عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

جیہ

لائبریرین
میں تو انتظار کیا تھا ، مگر آپ نہیں آئیں تو میں کچھ لنچ شنچ کرنے اور ظہر پڑھنے اٹھ گئی تھی۔ اب اس وقت پھر حاضر ہوں
 
ابو کاشان

محفلین

ابو کاشان بھائی اس ربط سے آپ نے متن ڈاؤنلوڈ کر لیے تھے تو بتائیے گا ۔ شکریہ

جی میں نے فائلیں اتار لی ہیں۔
میں نے بھی انتظار کیا تھا ، مگر آپ نہیں آئیں تو میں کچھ لنچ شنچ کرنے اور ظہر پڑھنے اٹھ گیا تھا۔ اب اس وقت پھر حاضر ہوں
 
ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم سیّدہ شگفتہ جی!
آتشدان کا بت محفل پر لاؤنچ کے لیئے بالکل تیار ہے۔ تمام صفحات فری ہوسٹ پراپلوڈ کر دیئے ہیں۔
آپ متعلقہ پوسٹ کا آغاز کریں میں تمام صفحات کی پوسٹ لگا دوں گا۔ شکریہ
 
السلام و علیکم محترمہ سیّدہ شگفتہ صاحبہ!
یہ پوسٹ پچھلے کئی روز سے آپ کی نظرِ کرم کی منتظر ہے۔
آگے کیا کیا جائے؟؟؟؟؟؟؟:confused:
 
ابو کاشان

محفلین
آتشدان کا بت کے اردوانے کا لائحہ عمل

السلام و علیکم شگفتہ جی!

نوٹ : سیدہ جی! اس پوسٹ میں ضروری ترامیم کر کے ایک نئے موضوع کی شکل دے دیں۔ اراکین کی آمادگی کے بعد صفحہ بصفحہ پوسٹیں تیار کر لی جائیں گی۔ اس دوران اگر اراکین چاہیں تو اپنے حصّہ کے صفحات کو کسی ایڈیٹر میں لکھ کر محفوظ کر لیں اور حسبِ سابق پوٹسوں کی تشکیل کے بعد وہاں پیسٹ کر دیں۔ یہ پروجیکٹ‌ رمضان کی آمد کے پہلے مکمل ہو جائے تو اچھا ہے۔ شکریہ

آتشدان کا بت کے اردوانے کا لائحہ عمل

اس بار ابتداء ہی میں منظّم طریقے سے مساویانہ طور پر صفحات کی تقسیم کر دی جائے تو بہتر ہے تاکہ افراتفری سے بچا جا سکے۔
میرے حساب سے 3 ٹیمیں ہیں۔
ہر ٹیم میں 4 رکن ہیں۔
کل 55 صفحات ہیں۔
ایک رکن کے حصّہ میں 4 صفحات آئے۔
ہر رکن 1 دن میں صرف 1 صفحہ تحریر کرے تو 4 دن میں تمام صفحات مکمل ہو جانے چاہیئں۔

ٹیم 1 | ٹیم 2 | ٹیم 3 ماوراء | زھراء علوی | خرّم شہزاد خرّم م ۔ م ۔ مغل | شمشاد | زینب حجاب | ابنِ سعید | شکاری سارہ | محب علوی | ابو کاشان

بوچھی آپی کو اعزازی رکن قرار دیا جاتا ہے:blush:۔
ان کے حصہ میں پہلا اور آخری صفحہ آئے گا۔:music:
آپی فکر ناٹ، یہ صفحات آدھے ہی ہیں۔:)

پروف ریڈنگ کا طریقہ کار وہی پرانا ہے۔ پہلی پروف ریڈنگ ٹیم رکن، دوسری جیہ اور آخری اعجاز انکل۔

تمام ممبران اپنی دستیابی سے آگاہ کریں۔
عدم دستیابی کی صورت میں تو ضرور مطلع کریں۔
کوئی نادر و نایاب مشورہ ہو تو وہ بھی عنایت کریں۔

کوئی اور ممبر / رکن اس میں حصہ لینا چاہے تو خوش آمدید۔:)

آپ سب کا بہت شکریہ

صفحات کی تقسیم کا جدول
رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء | 7-6 ، 8-9 ، 11-10 ، 13-12
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | 23-22 ، 25-24 ، 27-26 ، 29-28
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی | 39-38 ، 41-40 ، 43-42 ، 45-44
شمشاد | 47-46 ، 49-48 ، 51-50 ، 53-52
ابنِ سعید | 55-54 ، 57-56 ، 59-58 ، 61-60
محب علوی | 63-62 ، 65-64 ، 67-66 ، 69-68
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری | 87-86 ، 89-88 ، 91-90 ، 93-92
ابو کاشان | 95-94 ، 97-96 ، 99-98 ، 101-100 ، 103-102
سیدہ شگفتہ | 105-104 ، 107-106 ، 109-108 ، 111-110
بوچھی، باجو | 5 ، 112
 
سلام مسنون!

اگر یہ صفحات جلدی دستیاب کرا دیے جائیں تو بہتر ہے کیوں کہ انشاء اللہ 26 اگست کو میں گاؤں جا رہا ہوں۔ اور 4-5 دن بعد واپسی کا پروگرام ہے۔ اس دوران میں یہ کام کر سکتا ہوں۔ گاؤں میں کسی طور انٹرنیٹ کی دستیابی کے امکانات قریب از صفر ہیں۔
 
مغزل

فی الوقت مصروفیات بڑھی ہوئی ہیں۔۔ فراغت پاتے ہی مطلع کردوں گا۔
والسلام
 
شمشاد

لائبریرین
سلام مسنون!

اگر یہ صفحات جلدی دستیاب کرا دیے جائیں تو بہتر ہے کیوں کہ انشاء اللہ 26 اگست کو میں گاؤں جا رہا ہوں۔ اور 4-5 دن بعد واپسی کا پروگرام ہے۔ اس دوران میں یہ کام کر سکتا ہوں۔ گاؤں میں کسی طور انٹرنیٹ کی دستیابی کے امکانات قریب از صفر ہیں۔

سعود بھائی اپنے نام کے آگے دیئے گئے صفحے پر کلک کریں، صفحے تو اپلوڈ ہوئے ہوئے ہیں۔
 
اوہ بہت شکریہ شمشاد بھائی!

مجھے علم نہیں تھا کہ کھچڑی اس حد تک پک چکی ہے۔ میں نے ہائپر لنک پر غور نہیں کیا تھا۔
 
زھرا علوی

محفلین
شمشاد بھائی اور سعود بھائی اگر میرے حصے کے صفحات بھی اپ لے لیں تو میں پروف ریڈنگ کر دوں گی سب کی۔۔۔:blush:
جیسے کہ پہلے بھی ہوا تھا۔۔۔:):)
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی جی یہ لکھ کر پوسٹ کہاں کرنے ہیں، اس کی بھی نشاندہی فرما دیں۔ ویسے میں نے اپنے حصے کے صفحے لکھ لیے ہیں۔

اب زھرہ علوی کے حصے کے اتارتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
ابوکاشان۔ میری طرف سے تو بہت ساری معذرت۔ میں ضرور لکھتی، لیکن میں پل بھر کے لیے بھی فارغ نہیں ہوں۔:(
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء ابو کاشان تو نجانے کب آئیں، تم ہی نشاندہی کر دو کہ لکھ کر پوسٹ کہاں کرنا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے خود ہی ڈھونڈ کر یہاں پوسٹ کر دیئے ہیں۔ اپنے حصے کے بھی اور زھرہ علوی کے حصے کے بھی۔ کُل سولہ صفحہ 38 سے 53 تک۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب تو آئیں گے نہیں کہ آجکل وہ امریکہ کی یاترا پر ہیں، تو ان کے حصے کے صفحے میں نے اتار لیے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام و علیکم شگفتہ جی!

نوٹ : سیدہ جی! اس پوسٹ میں ضروری ترامیم کر کے ایک نئے موضوع کی شکل دے دیں۔ اراکین کی آمادگی کے بعد صفحہ بصفحہ پوسٹیں تیار کر لی جائیں گی۔ اس دوران اگر اراکین چاہیں تو اپنے حصّہ کے صفحات کو کسی ایڈیٹر میں لکھ کر محفوظ کر لیں اور حسبِ سابق پوٹسوں کی تشکیل کے بعد وہاں پیسٹ کر دیں۔ یہ پروجیکٹ‌ رمضان کی آمد کے پہلے مکمل ہو جائے تو اچھا ہے۔ شکریہ

آتشدان کا بت کے اردوانے کا لائحہ عمل

اس بار ابتداء ہی میں منظّم طریقے سے مساویانہ طور پر صفحات کی تقسیم کر دی جائے تو بہتر ہے تاکہ افراتفری سے بچا جا سکے۔
میرے حساب سے 3 ٹیمیں ہیں۔
ہر ٹیم میں 4 رکن ہیں۔
کل 55 صفحات ہیں۔
ایک رکن کے حصّہ میں 4 صفحات آئے۔
ہر رکن 1 دن میں صرف 1 صفحہ تحریر کرے تو 4 دن میں تمام صفحات مکمل ہو جانے چاہیئں۔

ٹیم 1 | ٹیم 2 | ٹیم 3 ماوراء | زھراء علوی | خرّم شہزاد خرّم م ۔ م ۔ مغل | شمشاد | زینب حجاب | ابنِ سعید | شکاری سارہ | محب علوی | ابو کاشان

بوچھی آپی کو اعزازی رکن قرار دیا جاتا ہے:blush:۔
ان کے حصہ میں پہلا اور آخری صفحہ آئے گا۔:music:
آپی فکر ناٹ، یہ صفحات آدھے ہی ہیں۔:)

پروف ریڈنگ کا طریقہ کار وہی پرانا ہے۔ پہلی پروف ریڈنگ ٹیم رکن، دوسری جیہ اور آخری اعجاز انکل۔

تمام ممبران اپنی دستیابی سے آگاہ کریں۔
عدم دستیابی کی صورت میں تو ضرور مطلع کریں۔
کوئی نادر و نایاب مشورہ ہو تو وہ بھی عنایت کریں۔

کوئی اور ممبر / رکن اس میں حصہ لینا چاہے تو خوش آمدید۔:)

آپ سب کا بہت شکریہ

صفحات کی تقسیم کا جدول
رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء | 7-6 ، 8-9 ، 11-10 ، 13-12
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | 23-22 ، 25-24 ، 27-26 ، 29-28
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی | 39-38 ، 41-40 ، 43-42 ، 45-44
شمشاد | 47-46 ، 49-48 ، 51-50 ، 53-52
ابنِ سعید | 55-54 ، 57-56 ، 59-58 ، 61-60
محب علوی | 63-62 ، 65-64 ، 67-66 ، 69-68
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری | 87-86 ، 89-88 ، 91-90 ، 93-92
ابو کاشان | 95-94 ، 97-96 ، 99-98 ، 101-100 ، 103-102
سیدہ شگفتہ | 105-104 ، 107-106 ، 109-108 ، 111-110
بوچھی، باجو | 5 ، 112

السلام علیکم ابو کاشان بھائی

بہت اچھی طرح سے آغاز کیا ہے بلکہ توقع سے بھی بڑھ کر، بہت عمدہ !
 
Top