عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

زھرا علوی

محفلین
شمشاد بھائی سعود بھائی نے جو صفحات لکھے تھے مجھے انکا لنک نہیں مل رہا۔۔۔
اور جو محب علوی کے حصے کے صفحات ہیں ان کا لنک بھی۔۔۔۔:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واعلیکم السلام شگفتہ۔۔۔

کیسی ہیں آپ۔۔۔
بہت شکریہ ۔۔۔۔:)

تھینکس زھراء ، ویسے تو ٹھیک ہوں البتہ بارہ گھنٹے جو لوڈ شیڈنگ میں روازنہ گزر رہے ہیں اس کے بعد اندازہ لگا لیں کہ کیسا اور کیا حال ہو گا ، جہاں میں کوئی تھریڈ کھولنے بیٹھوں کوئی پوسٹ لکھ رہی ہوں اور بجلی غائب ، بندہ کچھ کر ہی نہیں سکتا :(

لاہور میں سنا ہے چودہ گھنٹوں پر مشتمل ہے لوڈ شیڈنگ یعنی چودہ گھنٹے بجلی کے بغیر ۔ ۔ ۔
 

زھرا علوی

محفلین
جی ہاں بہت برا حشر ہے یہاں بھی۔۔۔کوئی کام ڈھنگ سے نہیں ہو پاتا۔۔۔میں عموما رات میں پڑھنے کی عادی ہوں اور بجلی ہر وقت آنکھ مچولی کھیلتی رہتی ہے۔۔۔بہت ٹینشن ہے۔۔۔۔:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
جی فلحال تو یہیں ہوں

باقی میرے لائق اگر کوئی خدمت تو ضرور فرمائیں:)

شکریہ فہیم

ایک تو پلیز ایسا کریں کہ عمران سیریز میں جن کہانیوں پر آپ کام کر سکتے ہیں ان کے نام اگر مجھے لکھ بھیجیں ۔ آپ نے نمبر بتایا تھا اور اس کے بعد مجھے ڈھونڈنا پڑتا ہے کہ کون سی کہانی آپ کی حد میں آتی ہے یا نہیں ۔ اگر آپ نام فہرست کر دیں ذپ میں تو بہت سہولت ہو جائے گی ۔

دوسرا اہم کام یہ ہے کہ عمران سیریز پر کام کرنے کے لیے ایک ٹیم بنانے کا موڈ ہو تو ٹیم بنائیں یا پھر انفرادی کام کرنا چاہیں تو عنوان / عنوانات کی نشاندہی کر دیں مجھے ذپ میں ، جن عنوانات / عنوان پر کام کرنا چاہیں ۔ شکریہ
 

حجاب

محفلین
میرے حصّے میں جو صفحات ہیں وہ میں نے لے لیئے ہیں ، مگر لائٹ کا جو حال ہے تو کچھ کہہ نہیں سکتی کہ کب لکھا جائے گا ۔دعائے خیر کریں لائٹ کے لیئے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | 23-22 ، 25-24 ، 27-26 ، 29-28
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری | 87-86 ، 89-88 ، 91-90 ، 93-92
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
 

شمشاد

لائبریرین
جن اراکین نے صفحے اتار لیے ہیں یا لکھ لیے ہیں، وہ اوپر والے جدول میں اپ ڈیٹ کرتے رہیں تا کہ دوسرے اراکین کو معلوم رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | صفحے اتار لیے ہیں۔ حجاب
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شکاری
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
]
 
Top