عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ جی!
میں لائبریری سیکشن میں باوجود کوشش کے نیا موضوع شروع نہیں کر سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں لائبریری ٹیم ممبر نہیں ہوں۔
براہِ مہربانی آپ یا کوئی اور، علامہ دہشتناک کی طرز پر صفحات بنا دیں تا کہ ہر صفحے کی ٹائپنگ وہاں پوسٹ / پیسٹ کی جا سکے۔

آپ کی سہولت کے لیئے ہر صفحہ پر آویزاں کرنے کے لیئے جدول کا خاکہ بھی پیشِ خدمت ہے۔

صفحہ | ٹیم | تحریر | آغاز | اختتام | کارکردگی | بارِ اوّل | کارکردگی| بارِ دوم | کارکردگی | بارِ آخر | کارکردگی | مجموعی کارکردگی

5 : پہلا | ٹیم | | | | % | | % | الف عین | % | الف عین | % | %

السلام علیکم

ابو کاشان بھائی ، جتنی بار یہاں آغاز کرنا چاہا ، بجلی داغ مفارقت دے گئی :( اس دوران کئی صفحات ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔ اب نئے عنوان پر اس انداز میں کام آ غاز کریں گے جس طرح آپ نے ترتیب دیا تھا ۔ موجودہ عنوان کو جس طرح ہو رہا ہے اسے ایسے ہی مکمل کر لیتے ہیں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | صفحے اتار لیے ہیں۔ حجاب
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شکاری
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
]

بہت شکریہ شمشاد بھائی ، آپ کے مسلسل اپڈیٹ کرنے سے بہت سہولت ہو رہی ہے ۔

:hatoff:
 
شمشاد

لائبریرین
دیکھیں نا اس نے بہانہ بھی تو ایسا ہی کیا تھا کہ طالبان کی وجہ سے پروف ریڈینگ نہیں کر سکتی۔ وہ تو اُس نے ذاتی پیغام میں اصل وجہ لکھ دی ورنہ تو اور بھی کچھ لکھتا۔
 
زھرا علوی

محفلین
شکر ہے اللہ میاں :):)

میں نے بہت ڈرتے ڈرتے ہی دھاگہ کھولا قیاس تھا کے شمشاد بھائی کی ڈانٹ منتظر ہو گی کہ ابھی تک کام پورا نہیں کیا ۔۔۔۔۔مگر یہاں تو بچت ہی بچت ہے۔۔۔

:chill::chill::chill:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل | 15-14 ، 17-16 ، 19-18 ، 21-20
حجاب | صفحے اتار لیے ہیں۔ حجاب
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | 71-70 ، 73-72 ، 75-74 ، 77-76
زینب | 79-78 ، 81-80 ، 83-82 ، 85-84
شکاری |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شکاری
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
]

اب تک کی اپڈیٹ کے مطابق :

صفحات (78 - 85) ابو کاشان بھائی ٹائپ کر رہے ہیں ۔
صفحات (70 - 77) خرم شہزاد خرم ٹائپ کر رہے ہیں ۔

درج ذیل صفحات ابھی لکھنا باقی ہیں :

صفحات (14 - 21)
صفحات (30 - 37)

اگر کوئی رکن درج بالا صفحات تحریر کرنا چاہیں تو یہاں اپنا نام نشاندہی کر دیں ۔

شکریہ
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکر ہے اللہ میاں :):)

میں نے بہت ڈرتے ڈرتے ہی دھاگہ کھولا قیاس تھا کے شمشاد بھائی کی ڈانٹ منتظر ہو گی کہ ابھی تک کام پورا نہیں کیا ۔۔۔۔۔مگر یہاں تو بچت ہی بچت ہے۔۔۔:)

شمشاد بھائی ۔ یہ زھراء کو ڈانٹیں ذرا :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دیکھیں نا اس نے بہانہ بھی تو ایسا ہی کیا تھا کہ طالبان کی وجہ سے پروف ریڈینگ نہیں کر سکتی۔ وہ تو اُس نے ذاتی پیغام میں اصل وجہ لکھ دی ورنہ تو اور بھی کچھ لکھتا۔

وجہ بتا دی جویریہ نے ، مجھے تو کہا تھا کسی کو نہیں بتانا ہے :)
 
شمشاد

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل |14 - 21 اتار لیے ہیں۔ شمشاد
حجاب | صفحے اتار لیے ہیں۔
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | 70 - 77 ٹائپ ہو رہے ہیں۔
زینب | 78 - 85 ابو کاشان ٹائپ کر رہے ہیں۔
شکاری |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
]]
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی

اب صرف صفحات (30 - 37 ) رہ گئے ہیں ۔

کوئی بھی رکن اگر یہ صفحات ٹائپ کرنا چاہیں تو اپنے نام کی نشاندہی یہاں کر دیں ۔

شکریہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں نے اپنے حصے کا کام آج مکمل کر دیا ہے ابوکاشان بھائی کام دیر سے کرنے پر معافی چاہتا ہوں آج کل بہت مصروف تھا اس لے اب میرے لیے کیا حکم ہے
 
فہیم

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل |14 - 21 اتار لیے ہیں۔ شمشاد
حجاب | صفحے اتار لیے ہیں۔
سارہ | 30-31 ، 33-32 ، 35-34 ، 37-36
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | 70 - 77 ٹائپ ہو رہے ہیں۔
زینب | 78 - 85 ابو کاشان ٹائپ کر رہے ہیں۔
شکاری |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
]]

شمشاد بھائی کے کہنے کے مطابق اس میں سے سارہ کے حصے والے صفحات ٹائپ کرکے پوسٹ کردیے ہیں!

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=330030#post330030
 
شمشاد

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل |14 - 21 اتار لیے ہیں۔ شمشاد
حجاب | صفحے اتار لیے ہیں۔
سارہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ فہیم
زھراء علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
شمشاد |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابنِ سعید |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ سعود / شمشاد
محب علوی |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
خرّم شہزاد خرّم | ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
زینب | 78 - 85 ابو کاشان ٹائپ کر رہے ہیں۔
شکاری |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
ابو کاشان |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
سیدہ شگفتہ |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں ۔
بوچھی، باجو |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
 
شمشاد

لائبریرین

[صفحات کی تقسیم کا جدول
میری طرف سے مزید تازہ ترین صورتحال۔

رکن کا نام |منتخب شدہ صفحات کا ربط
ماوراء |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد
م ۔ م ۔ مغل |ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔ شمشاد

Top