عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

رمضان المبارک کے دوران اراکین کی موجودگی مستقل و باقاعدہ نہیں ممکن ہو سکے گی اس وجہ سے بہتر ہے کہ عمران سیریز میں جن عنوانات پر کام مکمل ہونا ابھی باقی ہے ان عنوانات پر کام مکمل کر لیا جائے ۔

آپ تمام اراکین جو اس دوران آنلائن ہیں ان صفحات پر کام کر سکتے ہیں ۔ عنوان اور صفحات کی نشاندہی میں یہاں ذیل میں کر رہی ہوں ۔

شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم جویریہ ، خیریت سے ہیں ؟

ایمیل آپ نے ہاٹ میل پر بھیجی تھی ؟ میرا ان باکس نہیں کھل رہا کچھ دنوں سے ۔ آپ کے پاس میرا جی میل آئی ڈی ہو تو اس پر بھیج دیں ۔ میں آپ کو جی میل آئی ڈی ذپ بھی کر دیتی ہوں ابھی ۔

میں سمجھی آپ مصروف ہو گئی ہیں یا آ نہیں پائیں آنلائن ۔ اچھا ابھی اگر آنلائن ہیں تو بھیج دیں لائبریری ایوارڈ رکے ہوئے ہیں اسی وجہ سے ۔
 

جیہ

لائبریرین
وعلکم سلام ۔ میں ٹھیک ۔ میں ابھی دوبارہ بھیجتی ہوں آپ کی گی میل آئ ڈی غالبا میرے پاس نہیں ذپ کردیں پلیز
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیسے آجاؤں ؟ 20 دن سے بجلی نہیں ہے۔ جنیریٹر کبھی چلتا ہے اور کبھی نہیں اوپر سے پٹرول کمیاب۔ اس وقت جنیریٹر میں ایک لیٹر تیل موجود ہے ۔ دیکھتے ہیں کب تک کام کرتا ہے


اللہ تعالی سے دعا ہے کہ حالات جلد از جلد بہتر ہوں جائیں اور پاکستان تمام تر بحرانات سے باہر نکل آئے ۔ آمین
 

مانی چیمہ

محفلین
سارے پراواں تے باجیاں نوں السلام علیکم
سر مجھے بھی کسی لا ئق جان لیا کریں خود ہی رابطہ کر لیا کریں ، :) میں نیا ہوں‌اسلئیے کو ئی پوچھتا ہی نہیں
کوئی بات نہیں ایک پریزنٹیشن کا لنک بھیج رہا ہوں جو کسی وقت کسی کے لئے بنائی تھی آپ بھی دیکھ لیں ، پھر میرے لائق جو ہو مجھے بھی بتائیں
میں خود ایک عمران سیریز ہوں :grin: خیر شکریہ
لنک http://www.4shared.com/file/84776378/bfc2ae0b/Presentation_.html یاد رکھئیے گا
یہاں اس فورم پر بڑے بڑے موجود ہیں اس لئے میں کسی بھی کمی بیشی کی پیشگی معذرت چاہتا ہوں (اب تک یہ میری پہلی اور آخری پریزنٹیشن ہے)
 
Top