عشبہ رانی بڑی سیانی

نیرنگ خیال

لائبریرین
ناعمہ عزیز آنٹی یہ شمشاد انکل آپ کو کچھ بھی کہیں نہ تو آپ مجھ سے ناراض نہ ہونا شچی میں بہت اچھا بےبی ہوں​
536087_10151445790041978_1384445206_n.jpg
ہیلو عائشہ عزیز (مانو آنٹی) سلام​
539322_10151445815381978_1606962698_n.jpg
 
مہ جبین

محفلین
جی جی پہلے آپ سوال پوچھیئے​
198556_10151445790291978_473243767_n.jpg
میری عمر نہ صرف چھ ماہ ہے ہی ہی ہی مقدس آنٹی، نیلم آنٹی کسی کو بتانا نہیں ورنہ میں سات ماہ کا ہوں​
227946_10151445789806978_851574122_n.jpg
مہ جبین آنٹی آپ کدھر پھر رہی ہو​
384098_10151445790601978_470434897_n.jpg
ماشاءاللہ چشمِ بد دور
بہت پیاری سی ، بہت خوبصورت ، بہت شرارتی سی ، نٹ کھٹ سی
سو سوئیٹ اور سو کیوٹ عشبہ رانی بڑی سیانی ہے واقعی۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ آنکھوں میں ذہانت اور شرارت کی بے پناہ چمک ہے ، نظرِ بد دور ہو۔
اللہ پاک عشبہ رانی کو دین و دنیا کی ہر دولت، نعمت، عزت، راحت ، رفعت اور عظمت سے مالامال فرمائے
عشبہ رانی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے
علم و عمل کی دولت سے دامن بھرا رہے
اور زندگی میں ہر قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں مقدر فرمائے آمین یا رب العالمین

نیرنگ خیال اللہ تمہاری بیٹی کو سدا سلامت رکھے آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ چشمِ بد دور
بہت پیاری سی ، بہت خوبصورت ، بہت شرارتی سی ، نٹ کھٹ سی
سو سوئیٹ اور سو کیوٹ عشبہ رانی بڑی سیانی ہے واقعی۔۔۔ ۔۔۔ ماشاءاللہ آنکھوں میں ذہانت اور شرارت کی بے پناہ چمک ہے ، نظرِ بد دور ہو۔
اللہ پاک عشبہ رانی کو دین و دنیا کی ہر دولت، نعمت، عزت، راحت ، رفعت اور عظمت سے مالامال فرمائے
عشبہ رانی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے
علم و عمل کی دولت سے دامن بھرا رہے
اور زندگی میں ہر قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں مقدر فرمائے آمین یا رب العالمین

نیرنگ خیال اللہ تمہاری بیٹی کو سدا سلامت رکھے آمین
آمین
شکریہ آنٹی آپکی دعائیں مجھے بووووووووووووووووووووووووووووووت ساری چاہیئے۔
 
جنید اقبال

محفلین
ماشا اللہ بہت پیاری بٹیا رانی ہے اللہ کریم شریروں کے شر، حاسدوں کے حسد، بُری نظر والوں کی بد نظر سے بچائے آمین
نیرنگ خیال میں آفس میں ہوں لیکن اب میرا دل کر رہا ہے کہ کو ئی بےبی پاس ہو کھیلنے کے لیے الحمدللہ بچوں سے بہت پیار ہے
 
ہا ہا ہا عشبہ سو گئی ہے ورنہ بھیج دیتا
 
اشتیاق علی

لائبریرین
بٹیا رانی کے لیے ڈھیر ساری دعائيں ۔ اللہ پاک اسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اور ڈھیروں خوشیاں نصیب کریں۔ آمین۔

ماشا اللہ بہت پیاری بٹیا رانی ہے اللہ کریم شریروں کے شر، حاسدوں کے حسد، بُری نظر والوں کی بد نظر سے بچائے آمین
نیرنگ خیال میں آفس میں ہوں لیکن اب میرا دل کر رہا ہے کہ کو ئی بےبی پاس ہو کھیلنے کے لیے الحمدللہ بچوں سے بہت پیار ہے
واقعی جنید بھائی آپ کو بچوں سے بہت پیار ہے۔ محلے میں بھی کافی بچے آپ سے مانوس ہیں۔ خاص کر وہ سامنے والوں کا بچہ ۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بٹیا رانی کے لیے ڈھیر ساری دعائيں ۔ اللہ پاک اسے اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اور ڈھیروں خوشیاں نصیب کریں۔ آمین۔

واقعی جنید بھائی آپ کو بچوں سے بہت پیار ہے۔ محلے میں بھی کافی بچے آپ سے مانوس ہیں۔ خاص کر وہ سامنے والوں کا بچہ ۔
شکریہ اشتیاق بھائی
 
جس بچے سے شروع سے پیار رکھا جائے اُس کو پہچان ہو جاتی ہے پیار کرنے والے کی،
اور بچوں سے پیار میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سُنّت مبارکہ ہے،
میرا دوست ہے چھوٹا بچہ سیّد نعمان شاہ صاحب ابھی ۲ سے ۳ سال کے درمیان عمر ہے اُن کی ، اُن کے والدین بتاتے ہیں کہ پچھلےدنوں عمرہ کرنے گئے تو وہاں کھڑکی سے مجھے آوازیں دے رہا تھا کہ بھائی آجاو
 
ماشااللہ بڑی پیاری بچی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے لمبی اور صحتمندانہ زندگی عطا فرمائے اور اسلام کے اصولوں پر چلنے کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
Top