عشبہ رانی بڑی سیانی

عاطف بٹ

محفلین
ماشاءاللہ۔ عشبہ رانی تو بہت ہی پیاری ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
 
پپو

محفلین
پاپا پپو انکل اور سیدہ شگفتہ آنٹی آپکے خلاف ہو گئے۔ اب آپکی خیر نہیں​
304068_10151445814286978_82336814_n.jpg
اور بیٹا یہ بھی بتاؤ میں ان کے ساتھ ہوں اس مہم میں
 
قیصرانی

لائبریرین
ہیں یہ کون آگیا:eek:
199595_10151445791326978_1042889166_n.jpg
زحال مرزا انکل​
598896_10151445791641978_1551718153_n.jpg
قیصرانی انکل کیسے ہیں آپ​
376392_10151445794656978_1914769620_n.jpg
قیصرانی انکل الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں۔ آپ کیسی ہیں چندا رانی؟ اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور والدین کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ سے بھی تعاون کی درخواست ہے کہ آج کل کے بچے اپنے والدین سے دو ہاتھ آگے ہوتے ہیں :)
 
نیرنگ خیال

انکل میں تو بہت اچھا بچہ ہوں۔پاپا کو تنگ نہیں کرتا۔:p
 
تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ
میں صدقے واری میرا شونا پیارا بچہ
اللہ عشبہ کو سلامت رکھے اور اسکے نصیب بہترین کرے آمین یا رب العالمین
میں آپ کو گودی لوں سونے؟؟؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ
میں صدقے واری میرا شونا پیارا بچہ
اللہ عشبہ کو سلامت رکھے اور اسکے نصیب بہترین کرے آمین یا رب العالمین
میں آپ کو گودی لوں سونے؟؟؟
پر اب تو میں سونے لگا ہوں۔:eek:۔ جب میں جاگ رہا تھا آپ آئے نہیں:censored:
منجانب عشبہ
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
شکر ہے کہ آپ نے اور بھی کئی "مشکوک" خیال کے حامل افراد کی تصحیح کر دی :)

اصل میں مسئلہ پتہ کیا ہے ہمارے ہاں جن الفاظ کے آخر میں "ی" آ جائے وہ زیادہ تر مونث بولے جاتے ہیں جیسے "امی، نانی، دادی، باجی، آپی، بیٹی" وغیرہ وغیرہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اصل میں مسئلہ پتہ کیا ہے ہمارے ہاں جن الفاظ کے آخر میں "ی" آ جائے وہ زیادہ تر مونث بولے جاتے ہیں جیسے "امی، نانی، دادی، باجی، آپی، بیٹی" وغیرہ وغیرہ
تم تو پھر کیفی اعظمی کو بھی عورت سمجھتے ہوگے اس حساب سے۔:laugh: کیا خیال ہے @ٖقیصرانی بھائی
 
محمدعمر

محفلین
ماشاءاللہ بہت پیاری اور کیوٹ ہے عشبہ رانی
اللہ عمر دراز کرے اور والدین کا فرمانبردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
 
Top