عزیزی صاحب کے تبصرے

نبیل

تکنیکی معاون
اب آفتاب اقبال نے دنیا ٹی وی کو خیرباد کہہ دیا ہے تو میرے خیال میں اس پروگرام کی مقبولیت پر برا اثر پڑے گا۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
آفتاب اقبال کے جانے کے بعد دنیا ٹی وی کا مقبول پروگرام حسب حال بلاشبہ بندش کی طرف جارہا ہے جس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
میں حیران ہوں دنیا ٹی وی کے میزبان کے انتخاب پر۔۔۔اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آفتاب اقبال کے ساتھ ان کا کوئی مسئلہ ہوگیا اور ان کی رائیں جدا ہوگئیں لیکن کم از کم میزبان کے انتخاب میں تودنیا ٹی وی کی انتظامیہ کو حسب حال کی مقبولیت اور معیار کا خیال رکھنا چاہیے تھا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے یہ بھی کہیں پڑھا ہے کہ آفتاب اقبال نے دنیا ٹی وی والوں کو پروگرام کا نام استعمال کرنے سے بھی منع کیا ہے۔ شاید وہ اسی پروگرام کو کسی اور چینل سے شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
 
Top