عزیزی صاحب کے تبصرے

وجی

لائبریرین

یہ یوٹیوب چینل خاص عزیزی صاحب کے اس پروگرام کے لئے بنایا ہے کسی نے
اس چینل پر آپکو اچھی کوالٹی کی ویڈیوز دیکھنےکو ملے گی
 

mfdarvesh

محفلین
شکریہ وجی، بہت شکریہ، یہی اصل چہرہ اور حال ہے پاکستانیوں کا، جن کی خواہش صرف دو وقت کی روٹی ہے۔ ظالم نہیں دے رہے بلکہ چھین رہے ہیں
 
Top