عزیزی صاحب کے تبصرے

وجی

لائبریرین
دنیا ٹی وی پر "حسب حال " کے نام سے ایک پروگرام آتا ہے
جس میں "عزیزی صاحب" سہیل احمد تبصرے کرتے ہیں
جو سننے اور دیکھنے لائق ہوتا ہے یہ پروگرام جمعرات سے اتوار کو
رات 11 بجے آتا ہے اور دن کو 2 بجے رپیٹ ہوتا ہے
دنیا ٹی وی کی ویب سائیٹ
 

وجی

لائبریرین
اکثر اس پروگرام میں اردو اور انگریزی کی اصلاح بھی کی جاتی ہے
عزیزی صاحب نے بلب کہاں فٹ کیئے ہیں خود دیکھ لیں

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=oJOS60QqiEY&feature=channel"]YouTube - Dunya TV - HASBE HAL - 30-10-2009 - 2[/ame]
 

وجی

لائبریرین
عزیزی صاحب کی مخبری
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=_dgeksrYIgI"]YouTube - Dunya TV - HASBE HAL - 30-10-2009 - 3[/ame]
 

وجی

لائبریرین
نواز شریف اور زرداری صاحب کی ملاقات بقول عزیزی صاحب

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=V18CAgHDwl8"]YouTube - Dunya TV - BEST OF HASB-E-HAAL - 31-10-2009 - 4[/ame]
 

آفت

محفلین
اس پروگرام کے اینکر مشہور صحافی آفتاب اقبال ہیں جو نامور شاعر ظفر اقبال کے بیٹے ہیں
دنیا ٹی وی پر "حسب حال " کے نام سے ایک پروگرام آتا ہے
جس میں "عزیزی صاحب" سہیل احمد تبصرے کرتے ہیں
جو سننے اور دیکھنے لائق ہوتا ہے یہ پروگرام جمعرات سے اتوار کو
رات 11 بجے آتا ہے اور دن کو 2 بجے رپیٹ ہوتا ہے
دنیا ٹی وی کی ویب سائیٹ
 

وجی

لائبریرین
کتا لیرولیر ، امریکی سیاح، دہی کو سیاپہ ، وڈا وڈا ٹویاز ، وزیر چڑیا گھر
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ZtQIZty0uVY"]YouTube- Dunya TV-HASB-E-HAAL-30-01-2010-2[/ame]
 

وجی

لائبریرین
پھونک بھرواکر ، خشو و خضو، صوفہ پنکچڑ ، بونگیز ، ٹکروٹکریز، خاوری ، بیریاں ، ویچ

 

وجی

لائبریرین
نظر ، لاری ، نان ٹکی والے، باندر دال، میوزیکل جمائی ، ہائے ، ٹھا ، گلے فرش پر ککڑ ، تھانہ

 
Top