دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

سید عمران نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 23, 2019

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,743
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,932
    موڈ:
    Dead
    اللہ کریم کامل صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللّٰہ عزّوجل اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور بھابھی محترمہ کو جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا! آپ سے خصوصی درخواست ہے کہ جو خدمت بھی درکار ہو بھائی ہونے کے ناطے بلا تکلف بلا ججک محفلین کو یا کسی بھی مقرب کو مطلع فرما کر خدمت کا موقعہ عنایت فرمائیں۔

    (اللاعلان پوچھنے پر معذرت خواہ ہوں)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اللّٰہ تعا لی رحم فرمائیں ہم سب پر اللّٰہ پاک بھابھی صاحبہ کو صحت عطاء فرمائیں ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,056
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    13,115
    اللہ جی انہیں صحت والی اچھی زندگی دیں آمین انشاءاللہ ٹھیک ہو جائینگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    کوئی بات نہیں۔۔۔
    اللہ تعالیٰ خود فرمارہے ہیں صدقہ خفیہ بھی کرو، علانیہ بھی۔۔۔
    ہم ترغیبات کے باعث سمجھتے ہیں کہ صدقہ صرف خفیہ ہی قبول ہوتا ہے۔۔۔
    حالاں کہ بعض مرتبہ علانیہ دینے سے دوسروں کو بھی ترغیب ہوتی ہے اور یہ زیادہ اجر کا باعث ہوجاتا ہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین۔۔۔
    جی، ان شاء اللہ!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 23, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    876
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    876
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    اللہ تعالیٰ عدنان بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کو صبر و ہمت عطا فرمائے اور ان کی پریشانی حضورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے تصدق دور فرمائے آمین ثم آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,249
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    Best wishes, Adnan
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,361
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    اللہ پاک صحت عطا فرمائے۔
    آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اللہ تعالی بھابھی کو جلد صحت یاب فرمائیں اور عدنان بھائی کی پریشانیوں کو دور فرمائیں۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ پاک بھابی صاحبہ کو صحت کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے, عدنان بھائی کی پریشانیوں کو دور فرمائیں اور آسانیاں عطا فرمائیں۔آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت افسوس ناک خبر ہے۔
    اللہ تعالیٰ جلد تندرستی عطا فرمائیں، آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    نہایت افسوس ناک خبر ہے.
    اللہ تعالی ان پر اپنا خاص الخاص رحم فرمائیں اور مکمل صحت عطا فرمائیں. آمین ثم آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,380
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ تعالیٰ ان کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,041
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں ان دنوں کراچی میں ہوں البتہ کچھ ضروری امور میں الجھا ہوں ۔ مجھے بھی ان کا نمبر عنایت فرمائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر