دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

سید عمران نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 23, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    افسوس ناک خبر۔۔۔
    ابھی فون پر عدنان بھائی کی خیریت معلوم کی تو معلوم ہوا کہ بھابھی صاحبہ کو فالج کا ہلکا سااٹیک ہوا ہے۔۔۔
    گو حالت خطرے سے باہر ہے اور فالج کے اثرات بھی کافی حد تک زائل ہوچکے ہیں لیکن ابھی بستر علالت پر ہیں۔۔۔
    عدنان بھائی کی اور ہماری جانب سے بھی محفلین سے درخواست ہے کہ بھابھی صاحبہ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو رہیں!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 23, 2019
    • غمناک غمناک × 20
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,105
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ ان کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    یہ تو بہت تشویش ناک خبر ہے۔ دلی صدمہ پہنچا۔ اللہ پاک بھابھی صاحبہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,177
    موڈ:
    Asleep
    بہت افسوس کی خبر ہے۔ اللہ تعالی شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,599
    موڈ:
    Cool
    اللہ بھابھی کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔
    ان کا ہر تکلیف دور فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,244
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اللہ رب العزت بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  11. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالیٰ خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اللہ پاک بھابی صاحبہ کو صحت کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    876
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,005
    خدا رحم فرمائے. کوئی بھی خدمت کرسکوں تو بتائیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین!!!
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    موقع ملے تو عدنان بھائی کو فون کرکے پوچھ لیں!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر