مبارکباد عبیدانصاری کے دو ہزار مراسلے

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل کے ایک اعتدال پسند، انسان دوست ،حساس اور محبت بھرا دل رکھنے والے محفلین عبید انصاری نے دو ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
ڈھیروں مبارکباد عبید انصاری کے لیے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو دونوں جہانوں کی تمام خوشیاں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آپ کے بیٹے کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آپ کے گھر والوں کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ کو کبھی بھی اولاد کی طرف سے کوئی دکھ نہ دکھائے نہ ہی کسی آزمائش میں مبتلا کرے۔ شالا ہر طرف سے ٹھنڈی ہوائیں چلیں۔آمین! ثم آمین!
 
آمین ثم آمین
پرخلوص محبت کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔
محترم عبید انصاری بھائی ! آپ کو ڈھیر ساری مبارک باد۔
حمزہ بھائی اپ کا ڈھیرا سارا شکریہ :)
بہت بہت مبارک ہو عبید بھائی
بہت بہت شکریہ محترم :)
بہت بہت مبارک ہو عبید بھائی
آپ کا بہت بہت شکریہ ربیع بھائی :)
 
بہت مبارک ہو عبید بھائی۔
بہت شکریہ تابش بھائی :)
شکریہ فرحان بھائی :)
شکریہ سس :)
آپ کو مبارک ہو انصاری صاحب۔
بہت شکریہ سر!
آپ کا واقعی انتظار تھا۔ :)
شکریہ عباس بھائی :)
بہت بہت مبارک ۔ انصاری بھائی
بہت شکریہ سید صاحب :)
بہت بہت مبارک ہو محترمی! :)
بہت شکریہ سس :)
بہت بہت مبارک ہو عبید انصاری بھائ۔۔
بہت شکریہ نعیم بھائی :)
 
Top