مبارکباد عبدالرحمن سید صاحب کی شادی کی 29ویں سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
عبدالرحمن سید صاحب کی آج 9 جون کو شادی کی 29ویں سالگرہ ہے۔

سید صاحب اردو محفل کی جانب سے آپ کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔

2i7mfxx.jpg
[/IMG]
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ کو مبارک ہو سید صاحب۔ اللہ تعالی آپ کی عمر میں برکت دے اور آپ کو آپ کے گھر والوں کو اپنی حفاظت میں رکھے، آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عبد اللرحمن صاحب شادی کی سالگرہ۔۔ کم از کم اس معاملے میں تو ہم آپ سے سینئر ہیں، عمر میں چاہے زیادہ فرق نہ ہو!!
 
Top