عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

پاکستان میں عام انتخابات 2018: آپ کا ووٹ کس جماعت کے لیے ہے؟

  • پاکستان تحریکِ انصاف

    Votes: 4 12.1%
  • پاکستان مسلم لیگ ن

    Votes: 4 12.1%
  • پاکستان پیپلز پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • جماعتِ اسلامی

    Votes: 0 0.0%
  • جمعیت علمائے اسلام ف

    Votes: 0 0.0%
  • عوامی نیشنل پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    Votes: 1 3.0%
  • پاک سرزمین پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • پاکستان مسلم لیگ ق

    Votes: 0 0.0%
  • پاکستان مسلم لیگ فنکشنل

    Votes: 0 0.0%
  • متحدہ مجلس عمل

    Votes: 3 9.1%
  • پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی

    Votes: 0 0.0%
  • تحریکِ لبیک پاکستان

    Votes: 2 6.1%
  • ملی مسلم لیگ

    Votes: 1 3.0%
  • عوامی ورکرز پارٹی

    Votes: 3 9.1%
  • آل پاکستان مسلم لیگ

    Votes: 0 0.0%
  • عوامی مسلم لیگ

    Votes: 1 3.0%
  • ووٹ دینے کا ارادہ نہیں

    Votes: 14 42.4%

  • Total voters
    33
ویسے یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔
کہ کسی کو بھی نہیں آپشن تو ہونی چاہیے۔
مگر اس کی اکثریت ہونے پر فیصلہ کیا ہونا چاہیے؟
1۔ ووٹنگ دوبارہ کی جائے؟
2۔ نظام تبدیل کیا جائے؟
اگر ہاں تو متبادل کیا ہو؟
3۔ ڈکٹیٹر شپ ہونی چاہیے؟
 

فرقان احمد

محفلین
ویسے یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔
کہ کسی کو بھی نہیں آپشن تو ہونی چاہیے۔
مگر اس کی اکثریت ہونے پر فیصلہ کیا ہونا چاہیے؟
1۔ ووٹنگ دوبارہ کی جائے؟
2۔ نظام تبدیل کیا جائے؟
اگر ہاں تو متبادل کیا ہو؟
3۔ ڈکٹیٹر شپ ہونی چاہیے؟
اس کے لیے الگ سے رائے شماری کرانا بہتر رہے گا۔ :)
 

سعادت

تکنیکی معاون
ویسے یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔
کہ کسی کو بھی نہیں آپشن تو ہونی چاہیے۔
مگر اس کی اکثریت ہونے پر فیصلہ کیا ہونا چاہیے؟
1۔ ووٹنگ دوبارہ کی جائے؟
2۔ نظام تبدیل کیا جائے؟
اگر ہاں تو متبادل کیا ہو؟
3۔ ڈکٹیٹر شپ ہونی چاہیے؟
ویکیپیڈیا کے مطابق:

When "None of the Above" is listed on a ballot, there is the possibility of NOTA receiving a majority or plurality of the vote, and so "winning" the election. In such a case, a variety of formal procedures may be invoked, including having the office remain vacant, having the office filled by appointment, re-opening nominations or holding another election (in a body operating under parliamentary procedure), or it may have no effect whatsoever, as in India and the US state of Nevada, where the next highest total wins regardless.
 

فرقان احمد

محفلین
الیکشن اپ ڈیٹ: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، عوامی مسلم لیگ اور عوامی ورکرز پارٹی کو بھی ایک ایک ووٹ کاسٹ کر دیا گیا۔ مسلم لیگ نون بدستور سبقت لیے ہوئے!
 
جی، اسی کونٹیکسٹ میں یہ سوال کیا تھا کہ یہاں کیا طریقہ ہونا چاہیے۔ :)
اور اگر یہی امپیکٹ ہے کہ سب سے زیادہ ووٹ اس آپشن کو پڑنے کے بعد بھی جیتے گا وہی امیدوارجس کے اس کے بعد زیادہ ووٹس ہوں گے۔ تو پھر نہ ہونا ہی ٹھیک ہے۔ :)
جب ووٹ ڈال کر بھی امپیکٹ نہیں تو گھر بیٹھنا زیادہ بہتر فیصلہ ہو گا۔ :)
 
Top