سید عمران
محفلین
فی الحال ایسا بھی ارادہ نہیں۔۔۔آخری آپشن سے ہی 'گزارا' کر لیجیے، یعنی کہ 'ووٹ دینے کا ارادہ نہیں'۔
ابھی تو تیل دیکھ رہے ہیں اور تیل کی دھار!!!
فی الحال ایسا بھی ارادہ نہیں۔۔۔آخری آپشن سے ہی 'گزارا' کر لیجیے، یعنی کہ 'ووٹ دینے کا ارادہ نہیں'۔
اس کے لیے الگ سے رائے شماری کرانا بہتر رہے گا۔ویسے یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔
کہ کسی کو بھی نہیں آپشن تو ہونی چاہیے۔
مگر اس کی اکثریت ہونے پر فیصلہ کیا ہونا چاہیے؟
1۔ ووٹنگ دوبارہ کی جائے؟
2۔ نظام تبدیل کیا جائے؟
اگر ہاں تو متبادل کیا ہو؟
3۔ ڈکٹیٹر شپ ہونی چاہیے؟
ایک نہیں دواس کے لیے الگ سے رائے شماری کرانا بہتر رہے گا۔
ویکیپیڈیا کے مطابق:ویسے یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔
کہ کسی کو بھی نہیں آپشن تو ہونی چاہیے۔
مگر اس کی اکثریت ہونے پر فیصلہ کیا ہونا چاہیے؟
1۔ ووٹنگ دوبارہ کی جائے؟
2۔ نظام تبدیل کیا جائے؟
اگر ہاں تو متبادل کیا ہو؟
3۔ ڈکٹیٹر شپ ہونی چاہیے؟
When "None of the Above" is listed on a ballot, there is the possibility of NOTA receiving a majority or plurality of the vote, and so "winning" the election. In such a case, a variety of formal procedures may be invoked, including having the office remain vacant, having the office filled by appointment, re-opening nominations or holding another election (in a body operating under parliamentary procedure), or it may have no effect whatsoever, as in India and the US state of Nevada, where the next highest total wins regardless.
یہ اپ ڈیٹ نظر کہاں آتی ہے؟؟؟الیکشن اپ ڈیٹ: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، عوامی مسلم لیگ اور عوامی ورکرز پارٹی کو بھی ایک ایک ووٹ کاسٹ کر دیا گیا۔ مسلم لیگ نون بدستور سبقت لیے ہوئے!
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد!یہ اپ ڈیٹ نظر کہاں آتی ہے؟؟؟
یہ اپ ڈیٹ نظر کہاں آتی ہے؟؟؟
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد!
یہ اپ ڈیٹ نظر کہاں آتی ہے؟؟؟
ووٹ نہ ڈالنے والے فرقان بھائی کی اپڈیٹس پر نظر رکھیں۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد!
اپ ڈیٹ:ووٹ نہ ڈالنے والے فرقان بھائی کی اپڈیٹس پر نظر رکھیں۔
یعنی ووٹ نہ ڈالنے والے فرقان بھائی پر نظر ڈالیں!!!ووٹ نہ ڈالنے والے فرقان بھائی کی اپڈیٹس پر نظر رکھیں۔
نہ ایسا کوئی نہ کرے ،فرقان بھیا کو نظر لگ جائے گی ۔یعنی ووٹ نہ ڈالنے والے فرقان بھائی پر نظر ڈالیں!!!
نظر بد لگانے کو نہیں کہا!!!نہ ایسا کوئی نہ کرے ،فرقان بھیا کو نظر لگ جائے گی ۔
بات تو ایک ہے ، نظر نظرہوتی ہے ۔نظر بد لگانے کو نہیں کہا!!!
کیونکہ اس آپشن کی کوئی ضرورت نہیں ۔ایسے حالات نظر نہیں آرہے ۔عزیز ہم وطنو کی صدا سننے والے شائقین کے لیے ووٹ کا آپشن کیوں نہیں رکھا؟؟؟
جی، اسی کونٹیکسٹ میں یہ سوال کیا تھا کہ یہاں کیا طریقہ ہونا چاہیے۔