مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

طالوت

محفلین
میری طرف سے بھی شادی مبارک۔
شکریہ عشی ۔۔ غالبا آپکا یہ دوسرا پیغامہے ۔۔
شادی مبارک ہو طالوت صاحب
شکریہ ماظق ۔۔
ارے واہ شادیوں کا سیزن تو محفل پہ بھی رنگ لایا ھے ،

شادی بہت مبارک ہو طالوت ، اللہ آپ کو ہمیشے خوش رکھے ۔
:)
شکریہ زونی ۔۔
ظہیر بھائی، میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔ میری دعا ہے آپ دونوں ہمیشہ خوش و خرم رہیں۔
شکریہ جناب کیسے مزاج ہیں ۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
طالوت بھائی اللہ آپ کی آئندہ زندگی میں بہت برکت اور آپ کو آپ کی زوجہ کے لیے خیر وبرکت کا باعث بنائے آپ دونوں کو ایک دوسرے کی آنکھوں کی ٹھنڈنگ اور سکون کا باعث بنائے۔ آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے۔ آمین
طالوت بھائی آپ ہمیشہ ذہن میں رکھیے کہ یہ رشتہ اللہ کے نام سے جڑا ہے۔ ورنہ
ہمارے معاشرے میں‌غیرت مند لوگ اپنی بہن بیٹی کی طرف اٹھنے والی آنکھیں نکال دیتے ہیں۔ اللہ کے نام سے دو لوگ اپنی زندگی مل کر بسر کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
یہ ہمارے رب کا ہم پر احسان ہے کہ اس نے ہماری ہر ضرورت کو پورا کرنے کا جائز راستہ ہمیں بتایا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عمل کر کے سکھایا۔

اللہ رب العزت کی ناشکری سے بچتے ہوئے اپنی بیوی اور ان کے خاندان کو عزت واحترام دیجیے گا۔ اور آپ کی زوجہ کو بھی یہی کہ اللہ کے نام کی لاج رکھیں اور آپ کے خاندان کو عزت واحترام دیں۔
بہت شکریہ موجو ۔۔۔
 

طالوت

محفلین
آپ کو بہت مبارک ہو ظہیر صاحب!
شکریہ وارث ۔۔۔
شادی سے پہلے ہی طالوت جے کے جی ہو گئے لگتا ہے :( اس دفعہ تو مجھے ذاتی پیغام میں بتا کر بھی نہیں گئے اپنے جانے کا اور نا ہی شادی کے بارے میں کوئی ہوا بھی لگنے دی۔

میری طرف سے بھی شادی بہت بہت مبارک ہو

:party::party::party: :party::party::party: :party::party::party: :party::party::party: :party::party::party:
ہو گئی غلطی :noxxx: آپ کی شرکت بھی تو مکمل مشکوک تھی ۔۔ :)
شکریہ زکریا ۔۔۔۔
------------------------
باقی تمام احباب کا بھی شکریہ ۔۔۔۔
وسلام
 

فہیم

لائبریرین
آج طالوت صاحب کا ولیمہ ہے۔
اور میں جانا تو دور کی بات
فون کرکے مبارک باد بھی نہیں‌ دے پایا۔
آواز ہی بند پڑی ہے:(
 

ملائکہ

محفلین
آج طالوت صاحب کا ولیمہ ہے۔
اور میں جانا تو دور کی بات
فون کرکے مبارک باد بھی نہیں‌ دے پایا۔
آواز ہی بند پڑی ہے:(

مجھے بھی ظہیر بھائی نے بلایا تھا پر میں نے انھے فون کرکے معذرت کرلی اور فون پر ہی مبارک باد دے دی:party: :party:
 

فہیم

لائبریرین
مجھے بھی ظہیر بھائی نے بلایا تھا پر میں نے انھے فون کرکے معذرت کرلی اور فون پر ہی مبارک باد دے دی:party: :party:

ابھی میری آواز کچھ بحال ہوئی ہے۔
لیکن ابھی تو وہ ولیمے کی تقریب میں چمک رہے ہونگے۔
اس لیے میں‌بھی انشاءاللہ کل فون کرکے مبارک باد دیتا ہوں۔
 

زینب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک اپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔بات سن دلہا بن کے کوئی روپ شوپ بھی چھڑھا تھاتمیں‌یا ایسے ہی فٹے منہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ظہیر طالوت بھائی میرے طرف سے شادی مبارک قبول ہو۔
اللہ تعالی آپ دونوں کو پیار و محبت اور مخلصی کے ساتھ مل کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

arifkarim

معطل
جب سے شادی ہوئی ہے، ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگھ۔
اگر تو خوشی سے غائب ہیں تو ٹھیک۔۔۔۔ورنہ۔۔۔۔۔۔ :)
 

زینب

محفلین
اب بے چارے کا کچھ تو پردہ رہنے دو۔بیگم کا ڈر بھی اخر کو چیز ہوتی ہے دبکا مار کے کہیں بٹھا رکھا ہو گا دلہے میاں کو
 

طالوت

محفلین
شکریہ زیک

طالوت صاحب آپکو زندگی کا نیا سفر بہت بہت مبارک ہو ۔آخر کار آپکی دعائیں رنگ لے آئیں
شکریہ انیس ۔۔ دعائیں:eek: میرا تو فی الحال کوئی ارادہ نہیں تھا ۔ اچانک ہی مجھے تمام دوستوں کی قطار سے نکال دیا گیا
طالوت، شادی بہت مبارک ہو۔

طالوت بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلیانی تھانی ہے:grin: میں‌ نے
اب تو خاصی دیر ہو گئی وگرنہ ضرور کھلاتا ۔۔
آج طالوت صاحب کا ولیمہ ہے۔
اور میں جانا تو دور کی بات
فون کرکے مبارک باد بھی نہیں‌ دے پایا۔
آواز ہی بند پڑی ہے:(
آواز کا سنائیں ؟
وسلام
 
Top