تعارف ط طالب ک سلام۔ ۔ ۔

ط طالب

محفلین
السلام و الیکم

آج ہی آمد ہوئی اس فورم پر شاعری وغیرہ پڑھنے سے دلچسپی ہے
کافی کچھ نظر آیا تو جوائن کرلیا۔
تعارف کچھ خاص نہیں بلکہ بلکل بھی خاص نہیں ۔۔۔:sad2:
تعلیم واجبی ۔۔ میٹرک
عمر۔۔ 31
روزگار۔۔ اتنی تعلم کے ساتھ جو ہو سکتا ہے۔ ۔ کبھی کسی شاپ پر کبھی کہیں اور کبھی کچھ۔ ۔ ۔
شوق۔۔ ۔ اردو+تاریخی ناول+شاعری+موسیقی+انٹرنیٹ سرفنگ۔وغیرہ ہ۔وغیرہ۔۔۔وغیرہ
ریگریٹس۔ ۔ ۔ آہ کاش تعلیم کی طرف توجہ ہوتی۔ خیر۔
اوکے جی تعارف ختم۔
خوش ؤ آباد رہے میرا وطن ۔۔اور اس کے لوگ
 

ط طالب

محفلین
ہا ہا ہا ارے جناب ابھی تو سٹور ہی ہے جب یہاں سے فارغ کیئے جائیں گے تو کبھی کچھ والی صورت بنی گی۔۔
 

ط طالب

محفلین
ارے وہی،روز مرہ ضروریا ت کا سامان جناب ،دیا سلائی۔صابن،گھی،شکر،کینڈیز،سگریٹس،وغیرہ وغیرہ۔ ۔ ۔
 
Top