تعارف ط طالب ک سلام۔ ۔ ۔

شمشاد

لائبریرین
کھول لیں بڑے شوق سے کھول لیں۔ اسی بہانے وہاں کے نرخ تو معلوم ہوتے رہیں گے۔

آجکل چینی کس بھاؤ فروخت ہو رہی ہے؟
 

میر انیس

لائبریرین
خوش آمدید طالب صاحب۔ جنرل اسٹور تو میں بھی چلا چکا ہوں یہ الگ بات ہے کہ کھاتے اتنے کھُل گئے کے اسٹور بند کرنا پڑا
 
Top