محفل کے گمشدہ رکن " ضبط " والد محترم کے عہدے پر فائز ہوگئے ہیں ، بہت بہت مبارک ہو ضبط![]()
![]()
![]()
چلو مجھ پہ ہی چلی جائے ۔۔ میں کوئی برا تو نہیں نا ۔۔
لیکن ضروری تو نہیں نہ کہ آپ پر جائے ۔۔
ہم اتنی ساری پھپھوئین ہین اچھی اچھی تو کیوں نہ ہم پر جائے ۔۔۔
ہم نے کب کہا برے ہیں ۔۔۔لیکن ضروری تو نہیں نہ کہ آپ پر جائے ۔۔
ہم اتنی ساری پھپھوئین ہین اچھی اچھی تو کیوں نہ ہم پر جائے ۔۔۔
![]()
![]()

بچپن میں تو وہ کسی پر بھی جاسکتی ہے، مگر اللہ نے چاہا تو بڑی ہو کر اپنی گاڑی پر جایا کرے گی![]()
۔ باقی کہیں جانا ہو تو بے شک گاڑی ، ریل یا جہاز میں جائے ۔۔ 
جب آپ کال کر رہی تھیں میں نماز پڑھنے گیا ہوا تھا ۔۔





باجو جی اب تو آپ بڑے پھوپھو جی بن گئی ہیں ۔۔ مبارک مبارک ۔۔
کہنا باجو تھک گئی ہیں فون کرکرکے مگر ہم ہر بار کسی نا کسی کام میں لگے ہوتے ہیں لہذا اب وہ اِدھر سے ہی مبارک دے رہی ہیں 
