صوتی کی بورڈ

arifkarim

معطل
کی بورڈ مینیجر
کیا اپ اس کو اپ لوژ دے سکتے ہیں
شکریہ

بھائیوں آپ سب کا شکریہ، لیکن میری سمجھ کچھ نہیں آیا،
مہربانی کریں اور کچھ تفصیل سمجھا دیں،
ڈاؤنلوڈ سیکشن نہیں مل رہا۔
کوئی لنک ہو تو بتا دیں۔
معذرت اور شکریہ

جی اس لنک پر keyboard layout manager: http://www.klm32.com/Download.html

اور download manager:

http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php
 

بلال

محفلین
جس طرح کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے کیبورڈ لے آؤٹ کریئٹر ہے اسی طرح کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے کیبورڈ مینجر بھی استعمال ہوتا ہے۔ اب کیبورڈ لے آؤٹ کیا ہے؟ اس بارے میں جاننے کے لئے یہاں دیکھیں۔
 

دوست

محفلین
فونیٹک کی بورڈ۔ جس میں انگریزی کے a والے بٹن پر اردو کا ا ہوتا ہے۔ بی پر بے اور سی پر چے۔ جے پر جیم وغیرہ وغیرہ
 

محمدعمر

محفلین
کی بورڈ لے آؤٹ مینیجر کمال کی چیز ہے۔ میں نے اس مینیجر کے ساتھ ایک کی بورڈ بنایا ہے جس میں میں نے فونیٹک کی بورڈ میں تبدیلیاں کی ہیں کیا میں اس کی بورڈ کو محفوظ کر کے کسی اور کمپیوٹر پر اس کو استعمال کر سکتا ہوں۔ اگر ہاں تو کیسے؟
 

بلال

محفلین
کی بورڈ لے آؤٹ مینیجر کمال کی چیز ہے۔ میں نے اس مینیجر کے ساتھ ایک کی بورڈ بنایا ہے جس میں میں نے فونیٹک کی بورڈ میں تبدیلیاں کی ہیں کیا میں اس کی بورڈ کو محفوظ کر کے کسی اور کمپیوٹر پر اس کو استعمال کر سکتا ہوں۔ اگر ہاں تو کیسے؟

شاید یہ لنک اس معاملے میں آپ کی کچھ مدد کر سکے۔۔۔
 

ارسلان

محفلین
السلام علیکم
مجھے اور ہمارے مکتبۃ دار التعلیمیۃ کے دفتر کے کمپیوٹر کیلئے عربی(سعودی) ترتیب والا یونیکوڈ اردو کیبورڈ مطلوب ہے ۔ ونڈوز ایکس پی اور وسٹا دونوں کیلئے۔
براہ کرم مدد کریں ۔ جزاکم اللہ
 

مغزل

محفلین
نبیل بھائی ۔اردو صوتی کلیدی تختہ جدول کی شکل میں پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں‌۔ تاکہ محفل کے نئے اراکین کے لیے آسانی ہو۔
 

ابو ہاشم

محفلین
دیگر کچھ مکمل ترسیمہ جات ٹائپ کرنے کے لیے بھی کلیدیں دینا ہوں گی جیسے کہ للہ کا ترسیمہ وغیرہ۔ کیوں؟ یہ ایک الگ بحث ہے اگر اس بابت بات کرنا چاہیں تو حاضر ہوں۔
جی للہ اور دوسرے ترسیموں کے لیے الگ کلیدیں کیوں؟
 
Top