صوتی کی بورڈ

نبیل نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2006

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جی اس لنک پر keyboard layout manager: http://www.klm32.com/Download.html

    اور download manager:

    http://www.urduweb.org/mehfil/downloads.php
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. گرائیں

    گرائیں محفلین

    مراسلے:
    909
    یہ کی بورڈ مینیجر کیا چیز ہے؟ کوئی تعارف کرا دے گا اس چیز کا؟
     
  3. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جس طرح کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے کیبورڈ لے آؤٹ کریئٹر ہے اسی طرح کیبورڈ لے آؤٹ بنانے کے لئے کیبورڈ مینجر بھی استعمال ہوتا ہے۔ اب کیبورڈ لے آؤٹ کیا ہے؟ اس بارے میں جاننے کے لئے یہاں دیکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. aladdin

    aladdin محفلین

    مراسلے:
    116
    شکریہ۔ بہت اچھے
     
  5. aladdin

    aladdin محفلین

    مراسلے:
    116
    سوتی کیبورڈ کیا ہے ؟
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,075
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    فونیٹک کی بورڈ۔ جس میں انگریزی کے a والے بٹن پر اردو کا ا ہوتا ہے۔ بی پر بے اور سی پر چے۔ جے پر جیم وغیرہ وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فا ر و ق

    فا ر و ق محفلین

    مراسلے:
    1,373
    شکریہ اپ سب کا دوستو
     
  8. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    کی بورڈ لے آؤٹ مینیجر کمال کی چیز ہے۔ میں نے اس مینیجر کے ساتھ ایک کی بورڈ بنایا ہے جس میں میں نے فونیٹک کی بورڈ میں تبدیلیاں کی ہیں کیا میں اس کی بورڈ کو محفوظ کر کے کسی اور کمپیوٹر پر اس کو استعمال کر سکتا ہوں۔ اگر ہاں تو کیسے؟
     
  9. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    شاید یہ لنک اس معاملے میں آپ کی کچھ مدد کر سکے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ارسلان

    ارسلان محفلین

    مراسلے:
    14
    السلام علیکم
    مجھے اور ہمارے مکتبۃ دار التعلیمیۃ کے دفتر کے کمپیوٹر کیلئے عربی(سعودی) ترتیب والا یونیکوڈ اردو کیبورڈ مطلوب ہے ۔ ونڈوز ایکس پی اور وسٹا دونوں کیلئے۔
    براہ کرم مدد کریں ۔ جزاکم اللہ
     
  11. ارسلان

    ارسلان محفلین

    مراسلے:
    14
    کوئی بھائی تو مدد کرے
     
  12. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    سویدا صاحب عربی صوتی کی بورڈ بنا رہے ہیں۔ ان سے رابطہ کریں
     
  13. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نبیل بھائی ۔اردو صوتی کلیدی تختہ جدول کی شکل میں پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں‌۔ تاکہ محفل کے نئے اراکین کے لیے آسانی ہو۔
     
  14. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کوشش جاری ہے بہت جلد بن جائے گاانشاء اللہ

    محفل کی مہربانی سے کچھ سیکھا ہے ورنہ شٹ ڈاون کے علاوہ کچھ نہیں‌آتا تھا سو وقت تو لگے گا :battingeyelashes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ارسلان

    ارسلان محفلین

    مراسلے:
    14
    مجھے عربی کیبورڈ مل گیا ہے
     
  16. عاصم مٹھو

    عاصم مٹھو محفلین

    مراسلے:
    40
    تصویر کے ساتھ مجھے زیادہ آسانی ہوتی ہے ان کوڈ کو سمجھنا مجھ جیسے کم پڑھے لکھوں کے لیے مشکل ہے :cry:
     
  17. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    875
    آپ کے صوتیاتی کی بورڈ کا نقشہ نظر نہیں آ رہا کہ کون سا حرف کس کلید پر ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    875
    جی للہ اور دوسرے ترسیموں کے لیے الگ کلیدیں کیوں؟
     

اس صفحے کی تشہیر