شمشاد

لائبریرین
ہرِ خموشاں
میرے ساتھ آو، میں تمہیں شہرِ خموشاں کی سیر کرواتا ہوں۔ یہ شہر سے باہر ایک پرسکون اور خاموش جگہ ہے، یہاں کے باسی کسی کو کچھ نہیں کہتے، کسی کی بُرائی نہیں کرتے، کسی کی چغلی نہیں کھاتے، کسی کو دکھ نہیں دیتے، لیکن ہر دیکھنے والے کو ایک سبق ضرور دیتے ہیں، دیکھنے والے کو سامانِ عبرت فراہم کرتے ہیں، لیکن ہم پھر بھی سبق حاصل نہیں کرتے، یہ ہمیں ہمارا انجام بتلاتے ہیں، لیکن ہم پھر بھی انجام کی پرواہ نہیں کرتے۔ قبرستان کے باسیوں کو مر کر بھی ہمارا خیال ہے اور ایک ہم ہیں کہ زندہ ہوتے ہوئے بھی انجام سے بے خبر رہنا چاہتے ہیں۔
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صبح بخیر

اے اللہ تو ہی ہے جو رات کی تاریکی کو دن کے اجالے میں بدلتا ہے سیاہ رات کو آفتاب کی شعاعیں ڈال کر روشن دن میں بدل دیتا ہے
اے اللہ اے مقلب القلوب
ہمارے سیاہ دلوں کو بھی اپنے نور سے منور کردے
آمین
 
امین
 
سیما علی

لائبریرین

صبح بخیر

امیرالمؤمنینؑ

حضرت علی علیہ السلام

اتَّقُوا اللَّہَ فِي عِبَادِہِ وَبِلاَدِہِ فَإِنَّكُمْ مَسْئُولُونَ حَتَّى عَنِ الْبِقَاعِ وَالْبَہَائِمِ

ترجمہ: اللہ کا خوف کرو خدا کے بندوں اور حتی کہ شہروں، زمینوں اور چوپایوں کے حق میں۔

نہج البلاغہ، خطبہ 167۔
 
‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اپنے دل کو مضبوط کریں اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دیں کہ وہ آپ کی بات کو سمجھے گا ' ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی....!!!!
صبح بخیر
 
صبح بخیر

امیرالمؤمنینؑ

حضرت علی علیہ السلام

اتَّقُوا اللَّہَ فِي عِبَادِہِ وَبِلاَدِہِ فَإِنَّكُمْ مَسْئُولُونَ حَتَّى عَنِ الْبِقَاعِ وَالْبَہَائِمِ

ترجمہ: اللہ کا خوف کرو خدا کے بندوں اور حتی کہ شہروں، زمینوں اور چوپایوں کے حق میں۔

نہج البلاغہ، خطبہ 167۔
صبح بخیر!
کٸی دن سے غیر حاضر تھیں۔
اللہ سے اپ کی خیریت نیک مطلوب۔۔۔۔
 
Top