مبارکباد شکریہ ''

تیشہ

محفلین
:hatoff:
cheerleader.gif


برتھڈے وش کے لئے بہت شکریہ ، اب سب کو سوچا ایک ہی بار اکھٹا تھینکس بول دوں :hatoff:

ماورہ ، حجاب ، ضبط ، شگفتہ ، فرحت ، خرم ، سارہ ، فرزانہ ،
آپ سبکا بہت شکریہ ،

سارہ تمھارا ٹیکیسٹ مجھے پانچ بجے ملا :grin: باہر آدھی رات ہورہی تھی جب بیپ ِ بجنے لگی ، دیکھا تو تم تھی :hatoff:
سو نائس ، ، ،۔۔ کیک کاٹ کر لاتی ہوں تم سب کے لئے ،
festive.gif
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔

کیک کا انتظار رہے گا۔ ساتھ میں کچھ نمکین بھی ہو جائے تو کچھ مضائقہ نہیں۔
 

تیشہ

محفلین
باجو، جلدی سے کیک لائیں نا۔۔ مجھے کیک کی بھوک لگی ہوئی ہے۔



ماورہ اقراہ ہی لیٹ آئی تھی ، آئی تو کاٹا ہے کیک ۔ میرا تو دل تھا نا موڈ مگر بچوں کی خوشی میں خوش تو ہونا پڑتا ہے ۔ یہ کیک نمرہ کیطرف سے مجھے گفٹ ہے ۔ :hatoff: اقراہ نے اور مناہل نے مجھے گفٹس میں جیولری بکس دئیے ہیں بہت نائس ،، ، کیک کاٹنے کی خوشی سے زیادہ مجھے بچوں کے گفٹس کی ہوئی ہے ۔ :music: میں نے اپنی ساری جیولری اس میں لٹکا دی ہے ۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
DSCF4209.jpg


یہ رہا کیک ،، اور اس کیک کے ساتھ میں نے ماورہ کی کینڈل جلائی :grin: ۔ یہ کینڈل ماورہ نے گفٹ کے ساتھ بیجھی ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
اور یہ ماورہ نے مجھے گفٹ بھیجا ہے

DSCF4198.jpg


برتھڈے کارڈ ، کینڈل ، چاکلیٹ ، شرٹ ، اور مفلر ، اور جیولری سیٹ ، ،
تھینکس ماورہ
68.gif
 

تیشہ

محفلین
thanks.jpg


( آپ سبکا بہت شکریہ ، شگفتہ آپکا میسیج مجھے بہت بہت پسند آیا :hatoff: فرحت آپکا بھی بہت اچھا رہا ، :grin: اور سارہ ، حجاب تم دونوں کا بھی سچی سے ۔ ۔:hatoff: ضبط کا بھی بہت شکریہ :music: کہ اس نے یاد رکھا مجھے ، خرم آپکا بہت شکریہ :hatoff: سہیلی آپکا بھی تھینکس ، تعبیر آپکا بھی
68.gif
ماورہ تم نے بہت تکلف کیا :( مگر بہت نائس گفٹ رہا اقراہ کو کینڈل بہت پسند آئی ہے ۔ :music:
بھابھی آپکا بھی ڈھیر سارا شکریہ :hatoff: اور جہانزیب آپکا بھی شکریہ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
اب کل ہم گھومے گے پھریں گیئں سیرو سپاٹا ، شاپنگ ، اور کل کا سارا دن صبح سے لے کر شام تک میرے نام :music: یہ الگ بات کہ لنچ ، ڈنر ، میں نے ہی کروانا ہے بچوں کو ، اور کل میری باری ہے انکو شاپنگ کرانے کی ۔ :hatoff:
 

تعبیر

محفلین
شکریہ شمشاد ،بھابھی ، جہانزیب ، اور تعبیر بہت شکریہ آپکی کال کا :hatoff:

دوستوں کو شکریہ نہیں کہتے کیونکہ یہ اپکا حق ہے

ایک بار پھر سوری :( مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔ جب پتہ چلا تو بہت دیر ہو چکی تھی
اگلی دفعہ انشاءاللہ یاد رہیگی :)
 

ماوراء

محفلین
واؤ باجو۔۔ آپ کے بچے تو ماشاءاللہ بہت اچھے ہیں۔ اتنا کچھ دے دیا۔ کیک بہت زبردست لگ رہا ہے۔ اور اس کے ساتھ کینڈل بھی اچھی لگ رہی ہے۔ :grin:
اور جیولری اور سٹینڈ بھی زبردست ہے۔
 

ماوراء

محفلین
thanks.jpg


( آپ سبکا بہت شکریہ ، شگفتہ آپکا میسیج مجھے بہت بہت پسند آیا :hatoff: فرحت آپکا بھی بہت اچھا رہا ، :grin: اور سارہ ، حجاب تم دونوں کا بھی سچی سے ۔ ۔:hatoff: ضبط کا بھی بہت شکریہ :music: کہ اس نے یاد رکھا مجھے ، خرم آپکا بہت شکریہ :hatoff: سہیلی آپکا بھی تھینکس ، تعبیر آپکا بھی
68.gif
ماورہ تم نے بہت تکلف کیا :( مگر بہت نائس گفٹ رہا اقراہ کو کینڈل بہت پسند آئی ہے ۔ :music:
بھابھی آپکا بھی ڈھیر سارا شکریہ :hatoff: اور جہانزیب آپکا بھی شکریہ :hatoff:

باجو۔۔ تکلف کہاں کیا۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ :blush:
 

تیشہ

محفلین
دوستوں کو شکریہ نہیں کہتے کیونکہ یہ اپکا حق ہے

ایک بار پھر سوری :( مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔ جب پتہ چلا تو بہت دیر ہو چکی تھی
اگلی دفعہ انشاءاللہ یاد رہیگی :)




لیں ایک تو آپ نے کال اتنی لمبی کی ، ابھی کہہ رہی ہیں سوری :confused:
آپ نے تو کیک کٹنے سے پہلے وش ِ کیا ، جبکہ میرے کچھ فون ابھی تک آرہے ہیں ،۔۔ رات کے ساڑھے دس بجے تک ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
باجو۔۔ تکلف کہاں کیا۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ :blush:



تم میرے سامنے ہوتی تو میں لڑائی کرتی ۔ اتنا تکلف کیوں کیا :confused: مگر تم بھی ناں بس :rolleyes: بس ہی ہو ، ،۔۔ تمھیں ہزار بار کہا مجھے چھوٹوں کو دینا اچھا لگتا ہے لینا نہیں :hatoff:


( اب کوئی چھوٹا نہ آن موجود ہو
01bhago.gif
 

تیشہ

محفلین
واؤ باجو۔۔ آپ کے بچے تو ماشاءاللہ بہت اچھے ہیں۔ اتنا کچھ دے دیا۔ کیک بہت زبردست لگ رہا ہے۔ اور اس کے ساتھ کینڈل بھی اچھی لگ رہی ہے۔ :grin:
اور جیولری اور سٹینڈ بھی زبردست ہے۔



سچی سے مجھے بڑا فخر محسوس ہوتا ہے میرے بچے پر :music: :hatoff:
نمرہ نے کیک خالصتا اپنی پاکٹ منی سے خریدہ ہے ۔ اسے میں ہزار بار بولتی رہی تمھارے پیسے کونسا الگ ہیں میں لے رہی ہو ناں ، تم رہنے دو ، مگر اس نے ضد کرکے اپنے ہی پاکٹ منی سے لیا :music:

اور آج اقراہ یہ جیولری شوز ، اور جیولری بُت :)grin: ) لے کر آئی ہے اس سٹی سے ، جہاں اسکی یونیورسٹی ہے وہی سے بتائے بغیر ، میرے لئے سرپرائز لیتی رہی ہے اپنے پیسوں سے ، ۔۔ اور مناہل نے بھی بتائے بغیر اپنا حصہ شئیر کیا گفٹ میں ،،
شوز دیکھا کتنے مزے کا ہے ناں ۔ ۔ مجھے اچھا لگا ہے ۔ میں نے آتے ساتھ ہی جیولری لٹکا بھی دی ، اور رکھ بھی لی ۔ جوتے کا جوتے ہے ۔ ۔ مارنا ہو تو بھی کام آسکتا ہے :music: :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
۔یہ لیجئے سب کیک کھائیے ۔ ۔ میں نے کھا لیا ،۔۔
اب یہ آپ سب کے لئے ۔ شگفتہ ، فرحت کہاں ہیں آجائیے فٹا فٹ کیک بہت ٹیسٹی ہے ۔ ماورہ ، تعبیر ۔،حجاب، سارہ ، فہیم ، عمار، ضبط ، محسن بھانجے ،بھانجے نمبر دو طالوت :hatoff:
شمشاد بھابھی آپکے لئے بھی ، چھوٹے بھا ،، جہانزیب آپ سب کے لئے ، جو رہ گیا ہو وہ بھی آکر کھا سکتے ہیں سبکے لئے ہے ۔

DSCF4233.jpg
 
Top