برتھڈے وش کے لئے بہت شکریہ ، اب سب کو سوچا ایک ہی بار اکھٹا تھینکس بول دوں

ماورہ ، حجاب ، ضبط ، شگفتہ ، فرحت ، خرم ، سارہ ، فرزانہ ،
آپ سبکا بہت شکریہ ،
سارہ تمھارا ٹیکیسٹ مجھے پانچ بجے ملا
باہر آدھی رات ہورہی تھی جب بیپ ِ بجنے لگی ، دیکھا تو تم تھی 
سو نائس ، ، ،۔۔ کیک کاٹ کر لاتی ہوں تم سب کے لئے ،
میں نے اپنی ساری جیولری اس میں لٹکا دی ہے ۔

