

برتھڈے وش کے لئے بہت شکریہ ، اب سب کو سوچا ایک ہی بار اکھٹا تھینکس بول دوں

ماورہ ، حجاب ، ضبط ، شگفتہ ، فرحت ، خرم ، سارہ ، فرزانہ ،
آپ سبکا بہت شکریہ ،
سارہ تمھارا ٹیکیسٹ مجھے پانچ بجے ملا


سو نائس ، ، ،۔۔ کیک کاٹ کر لاتی ہوں تم سب کے لئے ،

باجو، جلدی سے کیک لائیں نا۔۔ مجھے کیک کی بھوک لگی ہوئی ہے۔
شکریہ شمشاد ،بھابھی ، جہانزیب ، اور تعبیر بہت شکریہ آپکی کال کا![]()
شکریہ شمشاد ،بھابھی ، جہانزیب ، اور تعبیر بہت شکریہ آپکی کال کا![]()
![]()
( آپ سبکا بہت شکریہ ، شگفتہ آپکا میسیج مجھے بہت بہت پسند آیافرحت آپکا بھی بہت اچھا رہا ،
اور سارہ ، حجاب تم دونوں کا بھی سچی سے ۔ ۔
ضبط کا بھی بہت شکریہ
کہ اس نے یاد رکھا مجھے ، خرم آپکا بہت شکریہ
سہیلی آپکا بھی تھینکس ، تعبیر آپکا بھی
ماورہ تم نے بہت تکلف کیا![]()
مگر بہت نائس گفٹ رہا اقراہ کو کینڈل بہت پسند آئی ہے ۔
بھابھی آپکا بھی ڈھیر سارا شکریہاور جہانزیب آپکا بھی شکریہ
![]()
دوستوں کو شکریہ نہیں کہتے کیونکہ یہ اپکا حق ہے
ایک بار پھر سوریمجھے پتہ ہی نہیں تھا۔ جب پتہ چلا تو بہت دیر ہو چکی تھی
اگلی دفعہ انشاءاللہ یاد رہیگی![]()
میں نے تو کوئی کال نہیں کی![]()
باجو۔۔ تکلف کہاں کیا۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔![]()
واؤ باجو۔۔ آپ کے بچے تو ماشاءاللہ بہت اچھے ہیں۔ اتنا کچھ دے دیا۔ کیک بہت زبردست لگ رہا ہے۔ اور اس کے ساتھ کینڈل بھی اچھی لگ رہی ہے۔
اور جیولری اور سٹینڈ بھی زبردست ہے۔